Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عمر عبداللہ کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 7, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//گزشتہ برس5 اگست سے مسلسل نظر بند جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدعمر عبد اللہ جو 5 اگست 2019سے مسلسل نظر بند ہیں، کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ہے ۔ تصویر میں عمر عبداللہ ایک ڈاکٹر کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔یہ تصویر ایک کمرے میں بنائی گئی ہے جس میں عمرعبداللہ کے چہرے پر بڑی داڑھی دکھائی دے رہی ہے اور وہ ایک ڈاکٹر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ تصویر میں ان کے ساتھ موجود شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوئی ہے۔خیال رہے کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے نظر بند سابق وزیراعلی عمرعبداللہ کی یہ دوسری تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے جس میں وہ انتہائی الگ انداز میں نظر آرہے ہیں۔مرکزی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کی منسوخی اور ریاست کو دو وفاقی علاقوں میں تقسیم کرنے سے چند گھنٹے قبل عمر عبداللہ، فاروق عبداللہ، محبوبہ مفتی سمیت سینکڑوں سیاسی رہنماوں کو حراست میں لیا گیاتھا۔ اگر چہ متعدد رہنماوں کو رہا کیا گیا، تاہم عمر عبداللہ، فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی ابھی بھی نظر بند ہیں۔ انتظامیہ نے ان پر پی ایس اے کا اطلاق کر کے ان کی نظر بندی میں توسیع کر دی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?