Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عمر عبداللہ کوانجینئر رشید کا مشورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور ایم ایل اے لنگیٹ انجینئر رشید نے اس بات کو دہرایا ہے کہ جموں و کشمیر کے ساتھ ہندوستان کے الحاق کا آئینی طور سے دفعہ 370کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں اور ریاست جموں و کشمیر دفعہ 370کی موجودگی یا عدم موجودگی دونوں صورتوں میں ایک متنازعہ علاقہ ہے اور تب تک ریاست ہندوستان کا حصہ نہیں بن سکتی جب تک نہ استصواب رائے کے ذریعے ریاست کے لوگ ہندوستان کے حق میں اپنا فیصلہ نہ دیں۔ انجینئر رشید نے نیشنل کانفرنس سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے کہا ہے کہ وہ 370اور خود مختاری کی باتیں کرکے مسئلہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو کمزور کرنے کی کوششوں سے باز آجائیں ۔ اپنے ایک بیان میں انجینئر رشید نے کہا ــ’’جموں و کشمیر کے تنازعہ کو سیاسی مسئلہ اور اس کا سیاسی حل کہہ کر عمر عبداللہ ، محبوبہ مفتی اور دیگر لوگ کنفیوژن کھڑا کر رہے ہیں کیونکہ یہ بات ہر کوئی مانتا ہے کہ جموں و کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے لیکن مسئلہ اس تنازعہ کے حل کے بارے میں ہے ۔ نہ ہی مہاراجہ کا ہندوستا ن کے ساتھ غیر آئینی الحاق اور نہ ہی ہندوستانی پارلیمنٹ یا ریاست کی آئین ساز اسمبلی کسی قرارداد یا قانون کے ذریعے جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو متاثر کر سکتی ہے اور نہ ہی تب تک اٹانومی کی بحالی مسئلہ کا حل بن سکتی ہے جب تک نہ یا تو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے گا یا پھر انہیں اقوام متحدہ سے تمام فریق باہمی رضامندی سے واپس نکالیں گے یا پھر اقوم متحدہ ان قراردادوں کو کالعدم قرار دے گی۔ عمر عبداللہ اور دیگر مین اسٹریم لیڈروں کو سمجھنا ہوگا کہ ہندوستان کی پارلیمنٹ یا جموں و کشمیر کی لنگڑی اسمبلی کسی بھی صورت میں اقوام متحدہ کا نعم البدل نہیں ہو سکتی کیونکہ اقوام متحدہ پوری دنیا کے چھوٹے بڑے آزاد اور خودمختار ممالک کا نمائندہ فورم ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بات بھی ہر گز بھی بھولی نہیں جانی چاہئے کہ نئی دلی اور ریاست کے منتخب نمائندوں نے وقتاً فوقتاًاز خود ریاستی اسمبلی کی اعتباریت کو نقصان پہنچایا ہے لہذا جب تک نہ نئی دلی ریاستی اسمبلی کے کھوئے ہوئے وقار کو بحال کرے تب تک کسی بھی عوامی نمائندے کو نہ یہاں دلی کا وکیل بننے کا اختیار ہے اور نہ ہی ہندوستانی آئین میں مسئلہ کشمیر کے حل کی بات کرنے کا کسی کو اخلاقی حق حاصل ہے ‘‘۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
تازہ ترینکشمیر

گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق

July 18, 2025
کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?