Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
جموں

عمر عبداللہ کا ریہاری اور روپ نگرعلاقوں کا دورہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا لیا جائزہ،ضروری مدد کی ہدایت

Mir Ajaz
Last updated: May 10, 2025 11:26 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں// جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کی صبح جموں کے ریہاری اور روپ نگر علاقوں کا دورہ کرکے وہاں حالیہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا۔عمر عبداللہ نے ان علاقوں کا دورہ کرنے کے وہاں ہونے والی تباہی کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ متاثرین کے ساتھ بات چیت بھی کی۔اس دوران ناصر اسلم وانی جو ان کے مشیر ہیں، بھی وزیر اعلیٰ کے ساتھ تھے ۔انہوں نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘حالیہ گولہ باری سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے جموں میں ریہاڑی اور روپ نگر کا دورہ کیا’۔انہوں نے کہا: ‘ رہائشیوں کو درپیش تکلیف گہری تشویش کا باعث ہے ۔ ہم ہر متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ تمام ضروری مدد بلا تاخیر فراہم کی جائے ‘۔ہفتے کی صبح جموں شہر میں دھماکوں کی گرج دار آوزیں سنی گئیں۔حکام نے بتایا کہ پاکستان نے جموں شہر پر ڈورن اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے اور ان علاقوں کو نشانہ بنا دیا گیا ہے جو فوجی تنصیبات کے نزدیک واقع ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ گولہ باری سے رہاری کالونی، نگروٹہ، نہرو مارکیٹ اور روپ نگر علاقوں میں رہائشی مکانوں اور دیگر تعمیراتی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج
تازہ ترین
ڈوڈہ: تیز رفتار ٹرک نے چرواہے کو کچل ڈالا،کم ازکم 60 بھیڑیں بھی ہلاک
تازہ ترین
ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس

Related

جموں

گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا

May 12, 2025
جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025
جموں

منوج سنہاکا سرحدی اضلاع کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?