عمر عبداللہ اور ممتا بنرجی کی ملاقات آج متوقع

Mir Ajaz
1 Min Read

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر //وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ مغربی بنگال کی ہم منصب ممتا بنرجی سے جمعرات کو بنگال سیکرٹریٹ میںآج یعنی منگل کوملاقات کرنے والے ہیں جس دوران وہ ممکنہ طور پر پارلیمنٹ کے آئندہ مانسون اجلاس کیلئے اپوزیشن کی حکمت عملیوں پر بات چیت کریں گے۔ خیال رہے کہ 22 اپریل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد دونوں وزرائے اعلیٰ کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہوگی، جس میں 26 لوگ مارے گئے تھے۔

Share This Article