Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

عمر اور شاہ کی 30منٹ تک ملاقات|| ریاست کی جلد بحالی کا معاملہ اٹھایا یونین ٹیریٹری کی صورتحال اور2ماہ کے حکومتی تجربے سے آگاہ کیا:وزیر اعلیٰ

Mir Ajaz
Last updated: December 19, 2024 10:26 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی/جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے جمعرات کو یہاں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور ریاست کی جلد بحالی اورملی ٹینسی کے خلاف جنگ میں منتخب حکومت کو شامل کرنے سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شاہ سے دوسری بار ملاقات کرتے ہوئے عبداللہ نے کہا کہ بات چیت “خوشگوار انداز میں” ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہمیشہ بہتر ماحول میں کام کرنے کی امید کرتے ہیں تاکہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو اس سے فائدہ ہو۔30 منٹ تک جاری رہنے والی میٹنگ کے بعد وزیر اعلیٰ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ کو یونین ٹیریٹری کی صورتحال اور گزشتہ دو مہینوں میں ان کی حکومت کے تجربے سے آگاہ کیا۔عبداللہ نے کہا، “ہاں، میں نے ریاست کی جلد بحالی کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھایا” ۔عبداللہ نے کہا، “ہمیں امید ہے کہ جموں و کشمیر کا جلد ہی ریاست کا درجہ بحال کر دیا جائے گا”۔اس بات پر کہ آیا بات چیت میں مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ملی ٹینسی کی صورتحال شامل تھی، انہوں نے کہا کہ سیکورٹی اور امن و امان لیفٹیننٹ گورنر کی ذمہ داری ہے۔عبداللہ نے کہا”میں نے ہمیشہ کہا ہے اور میں نے وزیر داخلہ سے کہا ہے کہ ‘آپ ایک خلا میں ملی ٹینسی کا مقابلہ نہیں کر سکتے، آپ کو جموں و کشمیر کے عوام کو اعتماد میں لینا ہو گا،انہیں بھی اس جنگ میں لانا ہو گا، اور اس کے لیے آپ کو ان کے منتخب نمائندوں اور ان کی منتخب حکومت کو اعتماد میں لینا ہو گا”، ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بات چیت میں منتخب حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے لیے قواعد وضع کرنا شامل نہیں تھا اور یہ واضح کیا کہ اس میں مرکز کا کوئی کردار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا”کام کرنے کے قواعد کا حکومت ہند سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہم نے اس کا فیصلہ کرنا ہے اور کابینہ نے اسے منظور کرنا ہے۔ کابینہ کی ذیلی کمیٹی اسے حتمی شکل دے گی اور پھر، ہم اسے منظوری کے لیے ایل جی کو بھیجیں گے‘‘۔عبداللہ 20 دسمبر کو راجستھان کے جیسلمیر میں گڈز اینڈ سروسز ٹیکس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ ہینڈلوم مصنوعات پر 28 فیصد کے مجوزہ اضافے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں، انہوں نے کہا، “میں نے ایسی کوئی تجویز نہیں دیکھی، اگر آیا تو ہم اس کا مقابلہ کریں گے، صرف ہم ہی نہیں دیگر ریاستیں بھی متاثر ہوں گی۔ عبداللہ کی میٹنگ ختم ہونے اور ان کے جانے کے فورا ًبعد، شاہ نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر سینئر افسران کے ساتھ یونین کے زیر انتظام علاقے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اپنی دوسری میٹنگ شروع کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب
امرناتھ یاتریوں کی بس کیلا موڑ ٹنل کے اندر حادثے کا شکار | چار یاتری معمولی زخمی ،ز خمیوں کی حالت مستحکم:حکام
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

وادی میں گرددوں کی دائمی بیماری میں بتدریج اضافہ||مریضوں کی تعداد 2لاکھ کے قریب ۔ 4فیصد کو پیوندکاری کی ضرورت،500سے زائد ڈائلیسز پر

July 22, 2025
صفحہ اول

۔5.59کروڑ کابینک فراڈ ای ڈی نے استغاثہ کی شکایت درج کرائی

July 22, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر لینڈ گرانٹس رولز لاگو ہونا باقی حکومت کوزمین کی بازیابی، نئی نیلامی، لیز کی منسوخی کا اختیار

July 22, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?