Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

عمران خان کا سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ کا ریکارڈ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 1, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
شارجہ//پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کا عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بطور کپتان شرکت کرکے مصباح الحق نے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔یہ بطور کپتان مصباح الحق کا 49 واں ٹیسٹ میچ ہے جبکہ بطور ٹیسٹ کپتان میچ کی نصف سنچری مکمل کرنے کے لیے انہیں مزید ایک میچ درکار ہے ۔42 سالہ مصباح الحق کو 2010 میں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا جس کے بعد مصباح الحق شاندار پرفارمنس کی بدولت اس منصب پر فائر رہے اور شارجہ ٹیسٹ جیت کر وہ اس میچ کو مزید یادگار بنا سکتے ہیں۔مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف شارجہ ٹیسٹ میں 49 ویں میچ میں کپتانی کے فرائض انجام دے رہے جبکہ اس سے قبل سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کا ریکارڈ عمران خان کا تھا جنہوں نے 1982 سے 1992 کے دوران 48 میچوں میں کپتانی کی تھی۔اعداد و شمار کے مطابق مصباح الحق اور عمران خان کی کپتانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح اور شکست کا ریکارڈ بھی کافی مختلف ہے۔ مصباح الحق کی کپتانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے 24 میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ 13 میچوں میں شکست ہوئی اور 11 میچ ڈرا ہوئے ۔عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے 48 میں سے 14 میچزوں میں کامیابی حاصل کی، 8 میں شکست ہوئی جبکہ 26 میچ ڈرا ہوئے ۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ میچ بطور کپتان کھیلنے کا اعزاز جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ کے پاس ہے جنہوں نے 2003 سے 2014 کے دوران 109 میچوں میں قیادت کی۔یواین آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سپریم کورٹ میں وقف قانون پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
تازہ ترین
پاکستان کے ساتھ کوئی بھی رابطہ دوطرفہ ہوگا: ہندوستان
تازہ ترین
بہیمانہ حملے کے ایک ماہ بعد بھی پہلگام سیاحوں کا منتظر
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سروس سلیکشن بورڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

سپورٹس

مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائززکا کاروباری ماحول اصلاحات تجویز کرنے کیلئے11رُکنی کمیٹی تشکیل

May 21, 2025
سپورٹس

گجرات ٹائٹنز کی نظریں سرفہرست پوزیشن پر، لکھنؤ سیزن کا مثبت اختتام کرنے اترے گا

May 21, 2025
سپورٹس

ڈیوڈ وارنر کی گولف کھیلنے کی خواہش پوری

May 21, 2025
سپورٹس

خیبر کشمیر سپر لیگ :2025 فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?