سرینگر// جمعیت ہمدانیہ کے سربراہ مولانا ریاض احمد ہمدانی نے علامہ اقبالؒ کی برسی پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کا کلام خود اعتمادی اور خدا اعتمادی پر مبنی ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ شاعر مشرق کا دل خوف خدا اور عشق رسولؐ سے کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔