Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

عظیم اتحاد عوام کے لئے نہیں ،اقتدار کے لئے :مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 24, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//وزیراعظم نریندرمودی نے اپوزیشن پارٹیوں کے ممکنہ عظیم اتحاد پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ اس کی تشکیل کی بنیاد ذاتی وجود بچانا ہے اور یہ عوام کے لئے نہ ہوکر اقتدار کے لئے بنایا جارہا ہے ۔مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وسطی اور شمالی چنئی ،مدورئی ،تروچراپلی اور تروولور میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے بوتھ سطح کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا‘‘آج کئی لیڈر عظیم اتحاد کی بات کررہے ہیں۔یہ اتحاد کسی اصول پر مبنی ہونے کے بجائے ذاتی وجود کی حفاظت کے لئے ہے ۔یہ اتحاد اقتدار کے لئے ہے نہ کہ عوام کے لئے ۔’’انہوں نے کہا کہ جین کمیشن پر کانفرنس اور تیلوگو دیشم پارٹی(ٹی ڈی پی) کی لڑائی کو کوئی نہیں بھولا ہے ۔اس وقت کانگریس نے کہا تھا کہ یا تو وہ رہے گی یا ٹی ڈی پی،لیکن اب وہ ساتھ آنا چاہتے ہیں۔ان کا یہ اتحاد موقع پرستی نہیں ہے تو کیا ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ مبینہ عظیم اتحاد عمیر لوگوں کا کلب ہے ۔لوگوں کو ان کی موقع پرستی صاف نظر آرہی ہے اور وہ اس بے تکے اتحاد کو کبھی قبول نہیں کریں گے ۔مسٹر مودی نے الزام لگایا کہ کانگریس لوگوں میں جھوٹ پھیلانے کی کوشش کررہی ہے ۔وہ(کانگریس لیڈر)ملک کی ترقی کے بارے میں لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔آج ملک تیزی سے ترقی کررہا ہے ۔ہندوستان کا خواب،امید کے مطابق تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔شہروں میں اقتصادی سرگرمیوں کی ہلچل تیز ہوگئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ‘‘میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ شہر کاری چیلنج نہیں موقع ہے ۔ہماری کوششوں کے تنائج نکل کر آرہے ہیں ۔ایک بین الاقوامی مطالعے میں یہ کہا گیا ہے کہ اگلے دو دہائی میں دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھنے والے سبھی 10شہر ہندوستان کے ہوں گے ۔وزیراعظم نے 2018 میں حکومت اور ملک کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ملک کے طورپر ‘نیو انڈیا’ کی تعمیر کی سمت میں ہم تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔ہم نے دنیا کی سب سے بڑی صحت بیمہ یوجنا ‘پردھان منتری جن آروگئے یوجنا ’ کی شروعات کی جس سے اب تک چھ لاکھ سے زیادہ خاندانوں کو فائدہ پہنچایا جا چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ‘نیو انڈیا’ کی طرف سے آج اگر ہم تیزی سے بڑھ رہے ہیں تو صڑف اس لئے کہ ہمارے بزرگوں نے اس کی بنیاد ڈالی ہے ۔ان بزرگوں کے اصولوں اور دور اندیشی ہمارے لئے اہم ہے ۔پارٹی کارکنان سے مسٹر مودی نے کہا‘‘ ملک کے لئے کارکنان کے دل میں جتنی عزت اور فخر کا جذبہ ہوگا اتنا ہی وہ لوگوں سے قریب آئیں گے اور جتنا وہ غریبوں کے تئیں حساس ہوں گے اتنی ہی ہماری جیت آسان ہوگی۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

برصغیر

نریندر مودی نے اندرا گاندھی کا ریکارڈ توڑ دیا | سب سے لمبی مدت کار والے دوسرے وزیراعظم بن گئے

July 25, 2025
برصغیر

ممبئی میں موسلادھار بارش سے معمولات زندگی متاثر | پولیس ہائی الرٹ پر، لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ

July 25, 2025
برصغیر

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ پر لوک سبھا میں | پر کو 16گھنٹے کی بحث ہوگی

July 25, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?