Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

عدالت عظمیٰ کا باز آباد کاری بل کی فوری سماعت سے انکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 16, 2017 1:07 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
جموں//سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جے ایس کیہرکی صدارت والی ڈویزن بنچ نے  جموں کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کی طرف سے دائر پٹیشن نمبر. 578/2001 کی جلد سماعت سے انکار کر دیا۔ جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے جانب سے پیش ہوئے سینئر وکیل پروفیسر بھیم سنگھ نے چیف جسٹس کی بینچ کے سامنے اس معاملے کی فوری سماعت کے لئے درخواست کی۔پروفیسر بھیم سنگھ نے2001 میں جموں و کشمیر بازآبادکاری ایکٹ کو چیلنج کیاتھا جس ایکٹ کو 1981 میں اس وقت کے وزیر اعلی شیخ محمد عبداللہ نے منظور کرکے پانچ لاکھ شہریوں کو جموں و کشمیر میں بسایا تھا جو 1947 میں ہندستان کی تقسیم کے دوران جموں و کشمیر سے ہجرت کر گئے تھے۔ شیخ محمد عبداللہ کے ذریعہ پاس اس ایکٹ کی اس وقت کانگریس کے ممبر اسمبلی پروفیسر بھیم سنگھ کو چھوڑ کر کانگریس نے بھی حمایت کی تھی۔ یہ بازآبادکاریایکٹ ان تمام افراد کو، جو 1947 میں تقسیم کے دوران پاکستان چلے گئے تھے، ان کے اور ان کی ورثا کو واپس آکر بسنے کا اختیار دیتا ہے۔ 1982 میں اس ایکٹ کے خلاف پینتھرس پارٹی کے علاوہ بی جے پی کے اس وقت کے چیئرمین اٹل بہاری واجپئی نے بھی درخواست دائر کی تھی۔پروفیسربھیم سنگھ نے سپریم کورٹ میں یہ عرضی دائر کی تھی، اس قانون کی حمایت میں جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے پیش ہوئے سینئر وکیل رام جیٹھ ملانی نے بھی وکالت کی۔ پینتھرس پارٹی کی جانب سے سینئر وکیل کے کے وینو گوپال (فی الحال ہندستان کے اٹارنی جنرل)، پروفیسربھیم سنگھ اور دیگر سینئر وکیل پیش ہوئے تھے۔سپریم کورٹ نے 2001 میں اس حکم پر روک لگا دی تھی۔1984 میں اس وقت کی وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی نے جموں و کشمیر اسمبلی کے اس قانون کو اس وقت کے صدر گیانی ذیل سنگھ کو بھیجا تھا۔ 1984 سے 2001 تک یہ معاملہ ہندستان کی عدالت عظمی میں پڑا رہا۔ پینتھرز پارٹی کی طرف سے پیش ہوئے پروفیسر بھیم سنگھ کی درخواست پر اس معاملے کی سماعت سپریم کورٹ نے کی، جسے یہ کہہ کر خارج کر دیا گیا کہ یہ 2001 میں قانون بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ کے اس ریمارکس کے بعد 2001 میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس قانون فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے بعد 2001 میں جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی نے یہ پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کی۔ پینتھرس پارٹی نے اس قانون کو چیلنج کیا اور سپریم کورٹ کی جسٹس چنپپا ریڈی کی بینچ نے اسے سماعت کے لئے منظور کر دیا اور اس قانون پر فوری طور پر روک لگا دی، جو آج تک چل رہی ہے۔ 2008 میں اس درخواست کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ کے پاس بھیجا گی۔ 2008 سے 2016 تک جب اس معاملے کو کسی بھی بنچ نہیں سنا، پھر پروفیسر بھیم سنگھ نے ایک دیگر سی ایم پی سپریم کورٹ میں دائر کی، جس کی سماعت تین ججوں کی بنچ نے کی، جن میں جسٹس مسٹر رنجن گوگوئی، جسٹس پرفل سی پنت اور جسٹس ایم کھانولکر شامل تھے۔ بینچ نے 16 اگست، 2016 کو اپنے حکم میں کہا '' ہم نے دلیلوں کو سنا ہے، اگر ضروری ہوا تو اس معاملے کو آئینی بنچ کے سامنے بھیجا جانا چاہیے۔چار ہفتوں کے بعد سماعت کے لئے عرضیاں مرتب کریں ۔''پروفیسر بھیم سنگھ نے بتایا کہ اس معاملے کو موسم گرما کی چھٹیوں سے پہلے  چیف جسٹس کے سامنے رکھنے کی درخواست کی گئی تھی، جس سے اس حکم پرغلط فہمی ختم ہو اور کنٹرول لائن میں دراندازی نہ ہو سکے۔پروفیسر بھیم سنگھ نے ہندستان کے چیف جسٹس کے اس درخواست کی جلد سماعت سے انکار کرنے پر افسوس ظاہر کیا اور اعلان کیا کہ وہ سیکورٹی اور بین الاقوامی سرحدوں اور کنٹرول لائن کی حفاظت کے مفاد میں سپریم کورٹ کے سامنے اس معاملے کو جلد سننے کے لئے مداخلت درخواست دائر کریں گے، جس سے ناپسندیدہ اور غیر قانونی مداخلت فوری طورپر  بند ہو سکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین
صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آن لائن کلاسز مقررہ اوقات میں ہوں گی:محکمہ تعلیم
تازہ ترین
پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?