Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

عثمان شنواری انجری کے باعثٹیم سے باہر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 5, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کراچی/پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری انجری کے باعث کرکٹ کے میدانوں سے دور ہوگئے اور انہیں مکمل فٹ ہونے میں 4 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔عثمان خان شنواری نے سری لنکا کے خلاف پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے صرف 34 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں اور اس میچ کے بعد ہی وہ کمر کی پرانی تکلیف میں دوبارہ مبتلا ہوگئے تھے۔جیو نیوز کے مطابق نوجوان فاسٹ بولر عثمان شنواری اسٹریس فریکچر کا شکار ہوگئے ہیں اور انہیں مکمل فٹ ہونے میں 4 سے 6 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔سنجیدہ نوعیت کی انجری کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم اور پی سی بی کے میڈیکل پینل نے گزشتہ دنوں عثمان کی کمر کا ایک اور اسکین کرایا ہے جس کی رپورٹ پیر کو آئے گی جبکہ اس سے قبل ہونے والے پہلے اسکین کی رپورٹس زیادہ حوصلہ افزا نہیں تھیں۔ٹیم انتظامیہ کو بتایا گیا ہے کہ اگر ان کی کمر کی تکلیف پہلے جیسی ہوئی تو انہیں لمبے عرصے کے لئے کرکٹ سے دور رہنا پڑ سکتا ہے البتہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ میڈیکل رپورٹس سامنے آنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی
تازہ ترین
کرگل اور گریز کی سیاحت کی بحالی کشمیر کی سیاحت کے لئے ضروری:ناصر اسلم
تازہ ترین
اودھم پور میں منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پیراگوئے کو شکست دے کربرازیل نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

June 11, 2025
سپورٹس

گنگولی انگلینڈ میں بھارتی جیت کیلئے پُرامید

June 11, 2025
سپورٹس

وادی کشمیر میں سیاحت کی بحالی کیلئے آرینزگروپ آف کالجز کی ڈل جھیل میں شکارا دوڑ کا انعقاد

June 11, 2025
سپورٹس

چلی کے کوچ گاریکا مستعفی

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?