Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

عام لوگوں کی اُمیدوں کو پورا کرنے کی کوشش | بجٹ کی طرف پوری دنیا کی توجہ:وزیر اعظم

Towseef
Last updated: February 1, 2023 12:47 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کی عالمی صورتحال میں ہندوستان کے بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ ہے۔ پارلیمنٹ کمپلیکس میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے منگل کو کہا کہ آج ایک اہم موقع ہے ہندوستان کی موجودہ صدر آج پہلی بار مشترکہ ایوان سے خطاب کریں گی۔ آج کا دن خواتین کے احترام کا بھی ہے۔ دور دراز جنگلوں میں رہنے والے ہمارے ملک کے عظیم قبائلیوں کو عزت دینے کا وقت ہے۔ آج نہ صرف اراکین پارلیمنٹ کے لیے بلکہ پورے ملک کے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ آج صدر کا پہلا خطاب ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر کا پہلا خطاب ہے، تمام اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے جوش، ولولہ اور توانائی سے بھرپور لمحہ ہونا چاہیے۔ مجھے یقین ہے کہ تمام اراکین پارلیمنٹ اس کسوٹی پر کھرا اتریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی وزیر خزانہ بھی ایک خاتون ہیں۔ وہ کل عام بجٹ لے کر پارلیمنٹ آئیں گی۔ آج کی عالمی صورتحال میں نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ ہندوستان کے بجٹ کی طرف ہے۔ دنیا کی غیر مستحکم اقتصادی صورتحال میں بجٹ ہندوستان کے عام لوگوں کی امید کو پورا کرنے کی کوشش کرے گا۔ مجھے امید ہے کہ وزیر خزانہ ان امیدوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی۔انہوں نے کہا کہ سب سے ملک، سب سے پہلے باشندگان وطن، اسی جذبے کو آگے بڑھاتے ہوئے اس بجٹ اجلاس میں بھی تکراررہے گی، لیکن تقریربھی تو ہونی چاہیے۔ مجھے یقین ہے کہ اپوزیشن کے تمام ساتھی بھرپور تیاری کے ساتھ اور مطالعہ کے بعد ایوان میں اپنی بات رکھیں گے۔ مجھے امید ہے کہ ایوان ملک کی پالیسی سازی میں بہت اچھی بحث کرکے امرت نکالے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?