Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

عالمی قوانین پامال،اسرائیل جنگی جرائم مرتکب :اقوام متحدہ

Towseef
Last updated: January 14, 2024 12:44 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

غزہ // اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے عالمی قوانین کو پامال، جنگی جرائم کا ارتکاب کیا۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی ترجمان الزبتھ تھروسل نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے بین الاقوامی انسانی قانون کے بنیادی اصولوں کا احترام کرنے میں اسرائیل کی بار بار ناکامیوں کو اجاگر کیا ہے۔ اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائیوں کے دوران بلا امتیاز ، نا مناسب اور بے احتیاطی سے شہریوں کو نشانہ بنایا۔تھروسیل نے کہا کہ یہ خلاف ورزیاں جنگی جرائم کی ذمہ داری کا باعث بن سکتی ہیں اور دیگر مظالم کے جرائم کے خطرات سے بھی خبردار کیا ہے۔غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد سے، قابض ریاست اور اقوام متحدہ کے درمیان تعلقات میں سیاسی کشیدگی اور باہمی بیانات کا مشاہدہ کیا گیا جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کے خلاف غاصبانہ جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے۔قابض حکومت کا دعویٰ ہے پچھلے بیانات میں کہ غزہ پر جنگ کے بارے میں اقوام متحدہ کا موقف ‘‘حماس تحریک کے ساتھ ہے۔

ہلاکتوں کی تعداد 23708 ہوگئی
غزہ/یو این آئی/غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 23708 ہو گئی ہے ۔غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 151 فلسطینی ہلاک جب کہ 248 زخمی ہوئے ۔وزارت کے مطابق 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد سے اب تک 60005 فلسطینی اسرائیلی حملوں کی وجہ سے زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرین کی ایک بڑی تعداد اب بھی ملبے کے نیچے ہے اور ایمبولینس و سول ڈیفنس کی ٹیمیں ان تک نہیں پہنچ سکتیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

دبئی ہوٹل سے 41بھکاری گرفتار، 60ہزار درہم برآمد

June 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ جلد ممکن: ٹرمپ

June 1, 2025
بین الاقوامی

نائیجیریا میں سیلاب نے تباہی مچادی | 150سے زائد افراد ہلاک

June 1, 2025
بین الاقوامی

۔13لاکھ سے زائد عازمین سرزمین حجازپہنچ گئے | فضائی، بری اور بحری ذرائع سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?