Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

عالمی رہنما سوچی پر شدید برہم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نیو یارک//عالمی رہنماؤں نے میانمار سے فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خاتون رہنما آنگ سان سوچی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی نے گزشتہ روز قوم سے خطاب کرتے ہوئے فوجی مظالم پر خاموشی اختیار کی۔ نوبل انعام یافتہ رہنما کے اس رویہ پر عالمی رہنماؤں نے سخت مایوسی کا اظہار کیا۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے سوچی کو فون کرکے ان پر زور دیا کہ روہنگیا مہاجرین کو انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سدباب کیا جائے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ میانمار میں فوجی آپریشن بند کیا جائے اور انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں سلامتی کونسل میں بھی قرارداد پیش کریں گے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے بھی میانمار حکومت پر فوجی آپریشن بند کرنے کے لیے زور دیا۔ ادھر ترک صدر رجب طیب اردوان نے بین الاقوامی برادری سے اس بحران پر اقدام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس انسانی المیہ کو نہ روکا گیا تو انسانی تاریخ میں ایک اور شرمناک سیاہ باب کا اضافہ ہوجائے گا۔برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے بھی ریاست راکھائن میں فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ برطانیہ نے تشدد کی وجہ سے میانمار کی فوج کیلئے تربیتی کورسز بھی بند کردیے ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سوچی کی تقریر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سوچی نے خود مظلوم کو ہی مورد الزام ٹہرادیا۔ ایمنسٹی نے کہا کہ سوچی نے فوجی مظالم کو نظرانداز کرکے اپنا سر ریت میں دبا لیا ہے۔واضح رہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ہزاروں ملسمان شہید اور لاکھوں ہجرت پر مجبور ہوگئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس حضرت شاہ ہمدان کی مبارکباد
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں سے راوبط کے الزام میں تین سرکاری ملازمین برطرف
تازہ ترین
ایل جی سنہا کا کھیر بھوانی مندر کا دورہ
تازہ ترین
ضلع رام بن میں آوارہ کتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، بٹوت میں پانچ بھیڑوں کو اپنا نوالہ بنایا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

یہودیوں کے اجتماع پر حملہ | کولوراڈو میں 8افراد جھلس کر زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

مذاکرات سے قبل یوکرین کے حملے | روس کے کئی بمبار طیارے تباہ

June 2, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں | مزید 37 فلسطینی جاں بحق، 136 زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

امدادی رکاوٹیں | راستہ نہ کھلا تو ناقابل تصور تباہی ہوگی:ورلڈفوڈپروگرام

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?