Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

عالمی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ٹوکیو / سیﺅل / تمام تر عالمی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو پچھلے تجربات سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جارہا ہے۔خبروں کے مطابق یہ پہلا موقعہ ہے کہ جب تجربے کے دوران داغا گیا شمالی کوریائی میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا سمندر میں جا گرا اور تباہ ہوگیا۔جاپانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل کا یہ تجربہ مقامی وقت کے مطابق علی الصبح کیا جبکہ یہ میزائل جاپان کے مشرقی علاقے کی فضاو¿ں سے گزرتا ہوا سمندر میں جا گرا۔ جاپان کی جانب سے اس میزائل کو گرانے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی البتہ میزائل گزرنے پر متعلقہ علاقے میں خطرے کے سائرن بجادیئے گئے اور لوگوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ احتیاطاً تہہ خانوں میں چلے جائیں۔مزید خبروں سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ مذکورہ شمالی کوریائی میزائل کا اصل ہدف غالباً جاپانی سمندری حدود کے قریب ہی کہیں واقع تھا لیکن وہ اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں پھٹ گیا اور تین بڑے ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا۔ اس لحاظ سے یہ ایک ناکام میزائل تجربہ تھا۔دوسری جانب ایک امکان یہ بھی سامنے آیا ہے کہ شمالی کوریا کا یہ تجربہ کسی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تھا لیکن امریکی اداروں کا کہنا ہے کہ اب تک شمالی کوریا ایسا کوئی میزائل تیار نہیں کرسکا ہے جو امریکا تک پہنچ سکے۔شمالی کوریا کے مذکورہ میزائل تجربے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے اسے غیر معمولی خطرہ قرار دیا ہے؛ جبکہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ایک سنجیدہ اور سنگین خطرہ ہے جس جو خطے میں امن اور سلامتی کو تباہ کر رہا ہے۔ جاپانی وزیراعظم کے بقول ا±ن کا ملک اپنی عوام کی جانوں کو محفوظ بنانے کےلیے ہر ممکن اقدام کر رہا ہے۔ ا±دھر امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے امریکیوں کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے اس میزائل تجربے سے امریکہ کو کوئی خطرہ نہیں جبکہ امریکی افواج اس بارے میں مزید معلومات جمع کر رہی ہیں۔جاپان نے اس معاملے پر بحث کےلیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلوانے کی درخواست کردی ہے جبکہ امریکا نے بھی اس کی تائید کردی ہے۔ ممکنہ طور پر اس ہنگامی اجلاس میں اقوامِ متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر اور زیادہ اور مزید سخت پابندیاں لگائی جائیں گی۔چیف کابینہ سکریٹری یوشی ہیدے سوگا نے شمالی کوریا کے میزائل ٹیسٹ کو ایک زبرست، سنگین خطرہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان اس کے جواب میں مناسب اقدامات کرے گا۔ سوگا نے صحافیوں کو بتایا، '' بیلسٹک میزائل ہمارے علاقے پر پرواز کرنے کے لئے کا تجربہ کیا گیا تھا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فلک بین آسمان پر ستارہ بنتا دیکھ سکیں گے بھاگتے مجرموں کو پکڑنے والے روبوٹ تیار
طب تحقیق اور سائنس
! چہرے کا درجۂ حرارت | میٹابولک امراض کی جلد تشخیص کا سبب انکشاف
طب تحقیق اور سائنس
!مصنوعی ذہانت طبی دنیا میں کارآمد ثابت | ادویات کی پیداوار، تخلیق و ایجاد میں نمایاں تبدیلی واقع سائنس او ٹیکنالوجی
طب تحقیق اور سائنس
ڈِپریشن کی علامات کیا ہیں؟ وجوہات،نقصانات اور بچنے کی راہیں
طب تحقیق اور سائنس

Related

بین الاقوامی

دبئی ہوٹل سے 41بھکاری گرفتار، 60ہزار درہم برآمد

June 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ جلد ممکن: ٹرمپ

June 1, 2025
بین الاقوامی

نائیجیریا میں سیلاب نے تباہی مچادی | 150سے زائد افراد ہلاک

June 1, 2025
بین الاقوامی

۔13لاکھ سے زائد عازمین سرزمین حجازپہنچ گئے | فضائی، بری اور بحری ذرائع سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?