عظمیٰ نیوزسروس
سرینگر//روزنامہ گریٹرکشمیرکے رپورٹرعاقب سلام کے داداجان حاجی غلام محی الدین ڈارمختصرعلالت کے بعداتوارکو انتقال کرگئے۔مرحوم صوم وصلوۃ کے پابندنیک سیرت اورملنسار تھے۔مرحوم کی اجتماعی فاتحہ خوانی بدھ 16جولائی2025کوان کے آبائی قبرستان واقع اشبرنشاط نزدیک ایلیٹ سکول صبح5بجکر30منٹ پرانجام دی جائے گی۔تعزیت پرسی ان کے آبائی گھرڈارمحلہ اشبرنشاط میں ہوگی۔ کشمیرعظمیٰ کے جملہ اراکین نے عاقب سلام اورکنبے کے دیگر افراد سے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعاکی ۔