Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

عازمین کو مناب جگہ نہ ملی ، سم کارڑ بھی بے کار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں وکشمیر سٹیٹ جج کمیٹی کی جانب سے ریاست کے عازمین جج کو فراہم کئے گے سم کارڈ ابھی تک قابل استعمال نہیں بنے ہیں جس کے نتیجے میںیہ عازمین مدینہ منورہ سے اپنے عزیز اقارب کے ساتھ رابطہ قائم نہیں کر پا رہے ہیں ۔اس دوران مدینہ منورہ سے عازمین حج نے کشمیر عظمیٰ کو فون پر بتایا کہ وہاں پہنچنے پر مدینہ میں انہیں جگہ کی فراہمی کے حوالے سے بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ جموں وکشمیر سٹیٹ جج کمیٹی بمنہ کی ویب سائٹ پر دئے گے فون نمبرات بھی خراب حالت میں پڑے ہیں ۔عازمین کے راشتہ داروں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ عازمین کو اس غرض سے یہاں سے سم کارڈ فراہم کئے گئے تھے تاکہ وہ اپنے عزیز واقارب کے ساتھ  مدینہ سے رابطہ قائم کر سکیں لیکن 7 دن گذرنے کے باوجود بھی عازمین کو فراہم کئے گے سم کارڈ قابل استعمال نہیں ہوپائے ۔انہوں نے بتایا کہ عازمین حج نے مدینہ سے ہی مہنگے داموں پر سم کارڈ اور موبائل فون خریدے ہیں جبکہ یہاں سے فراہم کئے گے سم کارڈوں کا عازمین کو کوئی بھی فائدہ نہیں ملا ہے ۔اس دوران یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جموں وکشمیر سٹیٹ حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب لینڈ لائن فون نمبرات جن میں  0194-2495365 اور 0194-249536شامل ہیں بے کار پڑے ہیں جبکہ ویب سائٹ پر دیا گیا موبائل فون زیر نمبر  9622458332 بھی اکثر بند رہتا ہے جس سے عازمین حج اور ان کے عزیز واقارب کو حج ہاوس بمنہ کے اعلیٰ افسران اور ممبران کے ساتھ بات کرنے میں سخت دقتیں پیش آتی ہیں ۔کشمیر عظمیٰ کے آفس پر آئے وفد نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ 25جولائی سے اب تک یہاں سے مدینہ کیلئے چار ہزار کے قریب عازمین جج مدینہ کیلئے روانہ ہوئے ہیں جہاں انہیں پہلے دن رہائش کے حوالے سے سخت دقتوں کا سامنا رہا ہے ۔ عازمین نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ انہیں پہلے دن رہائش کیلئے سخت تکلیف کا سامنا کرنا پڑا اور دوسرے دن انہیں رہائش کا بندوبست ہوا۔اس حوالے سے کشمیر عظمیٰ نے جب چیف ایگزیکٹو افسر قمر سجاد  سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ ہم نے یہ سم کارڈ نیک نیتی کے ساتھ عازمین حج کو فراہم کئے تھے تاکہ وہ اُن کا فائدہ اٹھا سکیں ۔انہوں نے کہا کہ جج کمیٹی آف انڈیا نے یہ سم کارڈ جدا شریف سے لائے تھے جس کے بعد انہوں نے ریاستی حج کمیٹی کو بھی اپنا حصہ فراہم کیا اور ان کی معیاد 2018تک ہے۔ ،انہوں نے کہا کہ ان کو استعمال کرنے کی جانکاری حاجی صاحبان کو فراہم کی گئی تھی اور انہیں کہا گیا تھا کہ اُن کو کیسے استعمال میں لانا ہے لیکن جن لوگوں کے سم کارڈ قابل استعمال ہوئے ہیں انہوں نے ری چارج ہی نہیں کرایا جبکہ جن کے سم کاراActivateنہیں ہوئے انہوں نے مکمل ڈاکومنٹ وہاں پیش نہیں کئے ۔عازمین کو رہائشی سہولیات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی بھی عازم نہیں ہے جس کو وہاں جگہ فراہم نہ کی گئی ہو ۔انہوں نے کہا کہ یہاں سے جو بھی عازمین وہاں جاتے ہیں اُن کیلئے پہلے ہی وہاں سہولیات کا بندبست کیا جاتا ہے ۔تاہم لمبے سفر کی وجہ سے انہیں دقتوں کا سامنا رہتا ہے ۔محکمہ کی ویب سائٹوں پر فون نمبرات کے خراب رہنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے تمام ملازمین پچھلے دس دن سے رات دن کام کر رہے ہیں اور ویب سائٹ پر جس ملازم کا نمبر دیا گیا ہے وہ ایک عازم کا ویزہ لانے بیرون ریاست گیا ہوا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جموں
اپنی دیرینہ مانگوں کے حل کا مطالبہ لیکر صوبہ جموں کے صفائی کرمچاری پیدل مارچ پر سرینگر کی طرف روانہ
خطہ چناب
زون رام بن اور بٹوت کو چھوڑ کر رام بن ضلع میں تعلیمی ادارے بند رہے
خطہ چناب
ڈوڈہ ضلع میں تیسرے روز بھی شدید بارشیں | ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں زیر آب،ایڈوائزری جاری
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

پیر پنچال میں طوفانی بارشوں سے تباہی||مٹی کا تودا خیمے پر گرا، 2لقمہ اجل ایک نو عمر لڑکے کو بچا لیا گیا،قومی شاہراہ بحال،کشتواڑسنتھن سڑک کھول دی گئی

July 23, 2025
صفحہ اول

شاہراہ 4گھنٹوں تک بند

July 23, 2025
صفحہ اول

نائب صدرکاانتخاب الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?