Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

طلباء کوذمہ داریاں نبھانے کے قابل بنانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹرفاروق عبداللہ نے بچوں کی تعلیم وتربیت اوران کی بہترین ذہنی نشوونما کی جانب خصوصی توجہ مرکوزکرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے تاکہ وہ مستقبل میں پیش آنے والے چیلنجوں کا بہ حسن خوبی مقابلہ کرنے کے قابل بن سکیں ۔انہوں نے کہاکہ آج کے بچے کل کے قوم کے معمارہیں ۔ فاروق عبداللہ نے ان خیالات کااظہارابھینوتھیٹر میں سلورہلزہائی سکول پلوڑہ کی جانب سے منعقدہ سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اساتذہ اوروالدین سے کہاکہ وہ بچوں کوملک وریاست کے تہذیب وتمدن ،سیکولرازم ،سوشلزم اورجمہوریت کے اعلیٰ اقدارکے بارے میں جانکاری فراہم کریں تاکہ وہ مستقبل میں ملک کی ذمہ داریاں بخوبی نبھاسکیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے اخلاقی تعلیم کی ضرورت پرزوردیاتاکہ ہمارے بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بننے کے ساتھ باادب اوربہترین تربیت یافتہ بھی ہوں ۔سابق وزیراعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ یہ سکول بچوں کی ہمہ جہت شخصیت کونکھارنے میں نمایاں رول اداکرے گا۔ نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دویندرسنگھ رانا نے اس موقعہ پراپنی تقریب میں طالب علموں ،اساتذہ اوروالدین کے درمیان کھلے ذہن کے ساتھ آپسی تبادلہ بنیادی سکول سطح پرخیالات کی ضرور ت پرزوردیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سلوربیلز ہائی سکول کی چیئرمین وجے لکشمی دتہ کی کوشش کے نتیجہ میں یہ ادارہ ریاست کاایک بہترین تعلیمی ادارہ بنے گا۔ اس اسکول پراپنے اعتمادکااظہارکرنے کیلئے رانا نے والدین کومبارکباددی اورامید ظاہر کی کہ یہ تعلیمی ادارہ والدین کے تقاضوں کے عین مطابق کام کرے گا۔اس سے قبل ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے نمایاں کارکردگی کے لئے طلباء کومبارکباددی ۔سکول کی پرنسپل نے اس موقعہ پرنصابی اورغیرنصابی سرگرمیوں پرمشتمل ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وحید پرہ کا بجلی بل ایمنسٹی کے اعلان کے متعلق باقاعدہ حکم جاری کرنے میں تاخیر پر تشویش
تازہ ترین
مرمو نے ’ کارگل وجے دیوس‘ پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
برصغیر
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر
حکومت کا ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹی کے دوران ایپرن اور نیم پلیٹ پہننے کا حکم
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات

July 26, 2025
جموں

میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ

July 26, 2025
جموں

جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 26, 2025
جموں

جموں کے بازاروں میں نقد لین دین اب قصہ پارینہ | ڈیجیٹل رجحان فروغ پاگیا،سودا سے لیکر سفر تک ہر جگہ ڈیجیٹل ادائیگی

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?