Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

طلباء تنظیم کا حکومت پربے روزگاروں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑکاالزام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 20, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE
 جموں//گوجر بکروال سٹوڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ریاستی مخلوط حکومت کی نوجوانوں کے تئیں پالیسیوں کوناکارہ قراردیتے ہوئے مذمت کی ہے۔یہاں جاری پریس بیان میں گوجربکروال سٹوڈنٹس ویلفیئرایسوسی ایشن کے ریاستی، سینئر نائب صدر، زاہد پرواز چوہدری نے کہاکہ  جس طرح سابقہحکومت نے اپنے چھ برس صرف تیز بھرتی پالیسی کا ڈھونگ رچاکر بے روزگار نوجوانوں کو لالی پاپ دے کرگذارے تھے اور پارلیمانی چناؤ میں کراری شکست سے دوچارہونے کے بعد سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے نوجوان کش بھرتی پالیسی کو واپس لینا پڑا مگر تب تک ہزاروں نوجوان نوکری کی عمر و انتظار کی حد کو پار کرچکے تھے اسی طرح موجودہ سرکار نے حکومت سنبھالتے ہی سابقہ حکومت کی طرزپرہی نوجوانوں کے تئیں پالیسی کواپنایاہے ۔انہوں نے کہاکہ سابقہ حکومت کی طرح ہی موجودہ حکومت کے لئے بھی نوجوانوں کے تئیں ناکارہ پالیسی اس کے زوال کاباعث ثابت ہوگی۔ زاہدپرواز چوہدری نے کہا کچھ مشتہر اسامیوں کا امتحان کیلئے نوٹس بھی اخبارات میں مشتہر کیاگیا پہلے تو سروس سلیکشن بورڈ چھ مہینے تک امتحانی تاریخ ہی متعین کرنے میں ناکام رہا، جب کافی عرصہ بعدتاریخ مقررہوئی توامتحانی مراکز کے داخلہ کارڈ ایک امیدوار کا دوسرے امیدوار کے نام پر بنادیاگیا ،متعدد لوگوں کو کارڈ ہی فراہمنہ ھوسکے وہیں شور وغل کے بعد کارڈوں کا مسئلہ حل ہوا ،لمبے انتظار کے بعد کئی امتحانی مراکز میں بڑے پیمانے پر نقل کروانے پر ایک بار پھر لئے گئے امتحان کو دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا گیا جو تاہنوز نہیں لیا جسکے لئے ایک سال کا عرصہ لگ گیا جس سے عیاں ہوگیاہے کہ حکومت نوجوانوں کے جذبات سے کھیل رہی ہے ۔ چوھدری نے کہا کہ اب کس شفافیت اور تیزی پر یقین کیا جائے.انہوں نے کہاکہ اتناہی نہیںسروس سلیکشن  بورڈ نے غریب امیدواروں کے کرائے بھی خرچ کروائے امتحان کی تاریخ متعین کرکے امتحان والے روز ہی ملتوی کردیئے اور دور دراز پہاڑی اضلاع سے امتحان کیلئے جموں یا سرینگر میں قائم کئے گئے مراکز میں تشریف لائے امیدواروں کا نہ صرف وقت ضائع کروایا گیا بلکہ بے جا اخراجات بھی کروائے گئے ۔انہوں نے کہاکہ سروس سلیکشن بورڈ میں تیزرفتاربھرتی عمل اور شفافیت کانام ونشان نہیں ہے اور بے روزگار نوجوان در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔انہوں نے سروس سلیکشن بورڈ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ متعدد مشتہر اسامیوں کیلئے لئے گئے امتحانات میں ٹاَل مٹول سے کام لیکر لوگوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر حکومت بورڈمیں شفافیت اور بھرتی عمل میںتیزی لانا چاہتی ہے تو امتحانات کا سلسلہ ترک کرکے میرٹ کی بنیاد پر فارم لیکر انٹرویو منعقدکئے جائیں اور بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیاجائے  اوراگریایسانہ کیاگیاتوگزشتہ حکومت کی طرح چھ سال تک نوجوانوں کو انتظار نہیں کریں گے اور اب چھ سال سے قبل ہی سڑکوں پہ اتر آئیں گے۔ زاہدچوہدری نے باخبر کرتے ہوئے کہاکہ تیز بھرتی عمل و سروس سلیکشن بورڈ کی شفافیت و برق رفتاری اب ماند پڑھ چکی ہے جس کے نتیجہ میں عمروں کی حد کو پار کررہے لوگ اب طویل انتظار کے بعد خودکشی کرنے پر مجبور آچکے ہیں جسکا واحد حل یہ ہے کہ امتحانی سلسلہ ترک کر کے میرٹ بنیادوں پر سلیکشن کا سلسلہ اختیار کیا جائے نہیں تو لوگوں کو سال کے طویل انتظار کرواکر بے وقوف نہ بنایا جائے ۔انہوں نے اپوزیشن لیڈران کی سروس سلیکشن بورڈ کی اس سست رفتاری پر خاموشی کو بھی ہدف تنقید بنایاکہ عوامی و نوجوانوں کے منڈیٹ کا انھوں نے بھی کوئی  نہیں کیا جو باعث تشویش ہے۔ زاہد پرواز نے کہاکہ اب یونیورسٹیوں اور کالجوں سے نوجوانوں کے کیرئیر بچاؤ ریلیوں کا انتظام کئے جانے کی اپیل کرتے ھوئے طلباء  طبقے سے کہا کہ اب خاموشی بنائے رکھنے سے کام نہیں چلے گا اگر مستقبل بچانا ہے تو اب سڑکوں پر نکلنے کا وقت آچکا ہے کیونکہ دو سال کے طویل انتظار کے بعد سروس سلیکشن بورڈ کی کارکردگی کا خاکہ عوام کے سامنے ہے۔ زاہد چوھدری نے کہاکہ اگر سرکار کو ریکروٹمنٹ پالیسی کیلئے عوامی رائے چاہیئے یا سلیکشن کیلئے امتحانات منعقد کروانے کے عمل کو ترک کرنے کی رائے چاہیئے  تو وہ سابقہ وزیراعلی عمر عبداللہ کے پاس موجود ہوگی جو انھوں نے پارلیمانی انتخاب میں کراری شکست کے بعد نوجوانوں سے مانگی تھی ۔انہوں نے کہاکہ سرکار نے ووٹ تعمیر و ترقی و روزگار فراہم کروانے کے نام پر لیا ہے جس میں لیت و لعل سے کام نہ لے اور نوجوانوں کے منڈیٹ کا احترام کرے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?