Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

طلباء اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان نہ جائیں: یو جی سی

Last updated: April 23, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی
نئی دہلی// یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ہندوستانی طلباء کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان نہ جائیں۔

 

ان دونوں تنظیموں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ہندوستانی شہریوں اور بیرون ملک مقیم ہندوستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے کسی بھی قسم کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو وہاں کی ڈگری کی بنیاد پر ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم کے دوسرے اداروں میں کوئی ملازمت یا داخلہ نہیں دیا جائے گا۔

 

تنظیموں نے واضح کیا ہے کہ ہندوستانی شہریت حاصل کرنے والے بے گھر افراد اور ان کے بچے پاکستان میں حاصل کی گئی تعلیم کی بنیاد پر ہندوستان میں ملازمت حاصل کرنے کے اہل ہوں گے لیکن اس کے لیے انہیں مرکزی وزارت داخلہ سے سیکورٹی سے متعلق منظوری حاصل کرنا ضروری ہے.

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر کا ترقیاتی منظرنامہ، وزیر اعظم کے مشیر نے توانائی اور ریل منصوبوں کا جائزہ لیا
کشمیر
پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا
سپورٹس
ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار
سپورٹس
دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی
سپورٹس

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?