Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

طلاق ثلاثہ بل خاندانی ڈھانچے کو نقصان پہنچائے گی: محبوبہ مفتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 31, 2018 3:32 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر/سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سوموار کوکہا کہ طلاق ثلاثہ بل خاندان کے ڈھانچے کو نقصان پہنچائے گی اور اس سے مسلم خواتین کیلئے اقتصادی مسائل پیدا ہوجائیں گے۔

محبوبہ نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا''ایک مسلمان اور طلاق شدہ خاتون ہونے کے ناطے مجھے لگا کہ مجھے اس موضوع پر بات کرنی چاہئے''۔

انہوں نے کہا کہ اپنے شوہر سے الگ ہونے کے بعد ایک خاتون کو اپنے بچوں کی پرورش کا سب سے اہم مسئلہ در پیش ہوتا ہے۔

''محبوبہ نے کہا''طلاق ثلاثہ بل لانے سے بھاجپا ہمارے گھروں کے اندر داخل ہورہی ہے۔اس سے ہماری گھریلو زندگی متاثر ہوگی اور اس سے خواتین و مرد دونوں  کیلئے مالی مسائل پیدا ہونگے''۔

محبوبہ نے کہا''میں خود شادی ٹوٹنے کے عمل سے گذری ہوں اور میں محسوس کرتی ہوں کہ خواتین کو شادی ٹوٹنے کے بعد مالی مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے''۔

بھاجپا پر بھارت کو مذہب اور مسلک کی بنیاد پر تقسیم کرنے کا الزام عاید کرتے ہوئے محبوبہ نے کہا کہ طلاق ثلاثہ کی بل مسلمانوں پر گوشت اور چمڑے کی صنعت پر پابندی کے بعد دوسرا بڑا حملہ ہے۔

''انہوں نے کہا'' جب ہم مسلمانوں کیلئے ریزرویشن کی بات کرتے ہیں تو بھاجپا اس کو رد کرتی ہے لیکن جب اس کو موجودہ قسم کے قوانین بنانے ہوتے ہیں تووہ پارلیمنٹ کا رُخ کرتی ہے''۔

طلاق ثلاثہ پر اتفاق رائے کی ضرورت اجاگر کرتے ہوئے محبوبہ نے کہا کہ مسلمان ہمیشہ قانون کی پاسداری کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کی حکمران پارٹی ایسے اقدامات سے نہ مسلمانوں اور نہ ہندئوں کی کوئی خدمت انجام دے رہی ہے۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین
امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز
تازہ ترین
عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
تازہ ترین
کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?