Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

طلاب کی صلاحیتیوں کو اُجاگرکرنے کی ضرورت : کویندر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں //جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ درس و تدریس کے عمل کو طلاب کیلئے زیادہ سے زیادہ فائدہ بخش بنانے کے لئے ترغیب ، اشتراک اور توجہ کی سہ رخی حکمت عملی اپنائیں۔انہوںنے کہا کہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کے لئے کلید ی اہمیت رکھتی ہے اور قوموں کے مستقبل اور شناخت کی ساخت اور تقدیر سازی میں استاد کا کافی اہم کردا ر ہے۔سپیکر نے ان باتوں کا اظہار آج گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سنجون میں طلاب ، والدین اور فیکلٹی ممبران کے اجتماع سے خطا ب کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ درس و تدریس کا پیشہ نہایت ہی معزز پیشہ ہے اور اساتذہ کو اپنے فرائض ایک عظیم خدمت سمجھ کر اد اکرنی چاہیئے۔انہوں نے طلاب کو ثقافتی تعلیم دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ درس و تدریسی کے ساتھ ساتھ طلاب کو اعلیٰ  اخلاق کی قدریں سیکھانے کی ضرورت ہے تاکہ ان کی شخصیت سازی یقینی بن سکے۔طلاب کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے سپیکر نے انہیں محنت شاقہ سے کام کر کے کامیابی کی اونچائیوں سے ہمکنار ہونے کے لئے کہا۔ ان کی مانگوں کے ردعمل میں سپیکر نے ادارے کے لئے 100 ڈیسک فراہم کرنے کے لئے رقم دینے کا اعلان کیا۔ دورے کے دوران سپیکر نے ادارے کو ماڈل سکول کے طور پر ترقی دینے کے لئے جاری کاموں کا بھی معائینہ کیا ۔واضح رہے کہ ادارے میں کلاس رومز کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے ، نئی لیبارٹریاں ، سمارٹ کلاسز قائم کرنے،سکول کے کھیل میدان ، منی سٹیڈیم ،پارکنگ الاٹ ، واش رومز کی تعمیر پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ ا س موقعہ پر طلاب نے تعلیم کی اہمیت سے متعلق ایک ڈرامہ پیش کیا۔ سپیکر نے بہترین کارکردگی کے لئے طلاب میں نقد انعامات تقسیم کئے۔سینئر سیاسی لیڈر بلدیو سنگھ بلوریہ، انجینئر اشونی کھوسلہ ، پرنسپل ،مقامی معززین اور طلاب کی بھاری تعداد موجود تھیں۔بعد میں سپیکر نے گاندھی نگر حلقہ انتخاب میں ذیلی سڑکوں اور نالیوں کی تعمیر کے کام کا افتتاح کیا جن میں مستری محلہ کی نالی بھی شامل ہے جو محکمہ تعمیرات عامہ تعمیر کررہا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین
ڈوڈہ ضلع میں ایک اور سڑک حادثہ میاں بیوی زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال سرینگر میں 120 بستروں پر مشتمل نئے آرتھوپیڈک بلاک کا افتتاح کیا
تازہ ترین

Related

جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025
جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?