Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’طالبان ہماری جیب میں نہیں ‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 26, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 اسلام آباد //وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’’امریکہ کو پیغام بھجوایا گیا ہے کہ آگے کا راستہ صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ہے۔ یہ کہہ دینا کہ افغانستان میں سب کچھ پاکستان کرے گا درست نہیں۔ طالبان ہماری جیب میں نہیں ہیں۔‘‘سعودی عرب کی طرف سے پیکج کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے کوئی شرط عائد نہیں کی۔ سعودی عرب سے کل پیکج 6.2 ارب ڈالر کا ملا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’یمن کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور پاکستان فوج یمن نہیں بھیجی جائے گی۔‘‘اسلام آباد میں دفترخارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا کو غیر رسمی بریفنگ دی جس میں انہوں نے اپنی حکومت کے ابتدائی 64 دنوں کی کارکردگی کے حوالے سے بات کی۔ پاک ایران گیس پائپ لائن کے حوالے سے ایران پر عائد پابندیوں کی وجہ سے مسائل ہیں۔ اسلامی فوجی اتحاد میں ہمارے کردار میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی‘‘۔انہوں نے کہا کہ ’’پاکستان کی مشکل اقتصادی صورتحال میں بیل آؤٹ پیکج کے لیے سعودی عرب نے کوئی شرط عائد نہیں کیں۔ پاکستان کو سعودی عرب سے ملنے والا کل پیکج 6.2 ارب ڈالر کا ہے۔‘‘وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان کے پاس مذاکرات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ پاکستان پر جملہ بازی اور الزام تراشی کوئی نئی بات نہیں۔ لگتا ہیکہ وہ انتخابات تک پاکستان سے مذاکرات کے لیے آگے نہیں آئے گا۔ لیکن ہمیں بھی کوئی عجلت نہیں ہے‘‘۔انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے موخر ادائیگی پر تیل ماضی میں ایٹمی دھماکوں کے بعد فراہم کیا گیا تھا۔ اس کے بعد نون لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ادوار میں دو دو بار سعودی عرب سے ادھار پر تیل لینے کے لیے معاہدے کی کوشش کی گئی جس پر سابقہ حکومتوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی بھی کروائی ہے، جبکہ ’لیبر ویزا‘ کی فیس میں بھی جلد کمی کا اعلان کیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایران کو سعودی عرب سے ہمارے تعلقات پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ’’جمال خشوگی کا قتل قابل مذمت اقدام ہیاور ہر زی شعور اس واقعہ کو افسوسناک سمجھتا ہے۔ سعودی عرب میں کانفرنس کا انعقاد خشوگی قتل سے پہلے طے ہوا تھا‘‘۔وزیر خارجہ نے بتایا کہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا بھی دعویٰ نہیں کیا۔ ایوان میں عشائیے کے موقع پر فوٹو سیشن کے دوران امریکی صدر سے مصافحہ کرتے ہوئے تعلقات میں بہتری اور افغانستان کی صورتحال پر مل کر چلنے کا پیغام پہنچایا۔ایرانی بارڈر گارڈز کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایران حکومت نے پاکستان پر الزامات نہیں لگائے بلکہ تعاون مانگا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?