Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر امریکی آمادگی کی خبروں کی تردید

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 واشنگٹن //افغانستان میں امریکہ کے ریزولیوٹ سپورٹ مشن نیان میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے کہ ان کے کمانڈر نے پیر کے روز 16 جولائی کو افغان صوبائی اور سرکاری نمائندوں کے ساتھ قندھار کے ایک دورے میں یہ کہا تھا کہ امریکہ طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات میں شرکت کے لیے تیار ہے۔ریزولیوٹ سپورٹ کے کمانڈر اور امریکی فوج کے جنرل جان نکولسن نے کہا ہے کہ امریکہ افغان عوام یا افغان حکومت کا متبادل نہیں ہے۔ میری جانب سیوزیر خارجہ پومپیو کے اس بیان کے اعادے کو، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امن مذاکرات میں بین الاقوامی فورسز کی ایک گفتگو شامل ہوگی اور یہ کہ پائیدار امن کی خاطر امریکہ طالبان، افغان حکومت اور افغان عوام کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے، غلط اور گمراہ کن طور پر پیش کیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغان حکومت کے صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے ساتھ یک طرفہ جنگ بندی کے اعلان کے کئی دن بعد یہ بیان 16 جون کو دیا تھا۔ جنگ بندی 12 جون سے شروع ہوئی تھی۔پومپیو نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ‘جیسا کہ صدر غنی نے افغان عوام کے نام اپنے بیان میں زور دیا کہ امن مذاکرات میں حالات کے تقاضے کے تحت بین الاقوامی کرداروں اور فورسز کے کردار پر ایک بات چیت شامل ہو گی، پومپیو نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ ان مذاکرات میں مدد دینے، سہولتیں فراہم کرنے اور حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔ریزلیوٹ سپورٹ کے ترجمان امریکی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل مارٹن ایل اوڈونیل نے کہا ہے کہ امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے امریکہ افغان حکومت کے ساتھ قریبی مشاورت میں تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہا ہے، لیکن یہ عمل بدستور افغان قیادت کے تحت ہو گا۔2015 میں قائم کیا گیا ریزولیوٹ سپورٹ نیٹو قیادت کا ایک تربیتی، مشاورتی اور غیر جنگی مشن ہے جو افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کرتا ہے جس نے نیٹو قیادت کی افغان سیکیورٹی اسسٹنس فورس مشن کے اختتام کے بعد افغانستان کی ملک گیر سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔ اس کا مقصد افغانستان کے دفاع اور اس کے عوام کو ایک دیر پا انداز میں تحفظ دینے کے لیے افغان سیکیورٹی فورسز اور اداروں کی صلاحیت بڑھانے میں مدد کرنا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?