واشنگٹن//امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے۔
بائیڈن سے گذشتہ روز ایک نیوز کانفرنس میں جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ کچھ شرائط کی بنیاد پرطالبان پرپابندیوں کی حمایت کریں گے ،تو انہوں نے کہا کہ ہاں ، وہ اس پر غور کریں گے۔