طالبان کی امریکہ سے دوحہ معاہدے پر عمل کرنے کی اپیل

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
کابل// طالبان نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے کی پاسداری کرے اور اپنی فوجیں افغانستان سے نکال لے۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے گذشتہ روز جاری ایک بیان میں یہ بات کہی۔
اس سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے اے بی سی نیوزکو بتایا”افغانستان سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کے لئے یکم مئی 2021 کی آخری تاریخ کی پیروی کرنا انتہائی مشکل ہے“۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *