Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا بین الاقوامی برداری کی مشترکہ ذمہ داری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 29, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 اسلام آباد //پاکستان کے وزیرِ خارجہ خواجہ آصف نے صدر اشرف غنی کی طرف سے 28 فروری کو ’کابل پراسس‘ کانفرنس میں طالبان کو امن مذاکرات کی دعوت اور مصالحتی عمل کے منصوبے کی حمایت کو دہرایا ہے۔خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طالبان پر مشترکہ طور پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے کہ وہ تشدد ترک کے امن عمل میں شامل ہوں۔پاکستان کے وزیرِ خارجہ نے یہ بیان ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں افغانستان سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں منگل کو دیا۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے علاقائی کوششوں کی ضرورت ہے۔اْنھوں نے اس سلسلے میں ازبکستان کی حکومت کی کوششوں کو بھی سراہا۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان مسئلے کا حل سیاسی مذاکرات کے ذریعے تلاش کرنے پر زور دیتا رہا ہے۔اْن کا کہنا تھا کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا اور افغانستان میں امن و استحکام کا قیام بین الاقوامی برداری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔افغان اْمور کے تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں پاکستان کا طالبان پر اثر و رسوخ کم ہوا ہے، اس لیے اسلام آباد سمجھتا ہے کہ اگر وہ تمام ممالک کردار ادا کریں جن کا طالبان پر کچھ نہ کچھ اثر ہے تو بہتر نتائج نکل سکتے ہیں۔’’پاکستان کی اکیلے بس کی بات نہیں ہے۔ ایران تعاون کرے، قطر تعاون کرے، چین بھی کوشش کرے اور پھر افغانستان کی حکومت طالبان کے لیے مزید مراعات کا اعلان کرے یا پھر امریکہ جو ہے وہ کچھ عرصے کے لیے طالبان سے براہ راست مذاکرات کرے۔ پھر میرے خیال میں کچھ امکانات بڑھیں گے۔‘‘کانفرنس سے اپنے خطاب میں خواجہ آصف نے داعش کے پھیلاؤ اور افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور تجویز دی کہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ نیٹ ورکس کی سرحدوں کے آر پار آمد و رفت کو روکنے کے لیے افغانستان اور اس کے پڑوسی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت ہے۔اْنھوں نے "پاکستان اور افغانستان ایکشن پلان برائے امن و اتحاد" نامی مجوزہ منصوبے کا ذکر بھی کیا جو کہ سکیورٹی سے متعلق تعاون، انسدادِ دہشت گردی، سرحد کی نگرانی اور افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق ہے۔28 فروری کو ’کابل پراسس‘ کانفرنس کے بعد افغانستان سے متعلق یہ پہلا کثیر الملکی اجلاس تھا جس کی میزبانی تاشقند نے کی۔ اجلاس میں افغان صدر اشرف غنی، امریکہ اور چین کے نمائندوں سمیت 20 ممالک کے مندوبین شریک تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی پر عبوری روک نہیں آدھار کارڈ کو شناختی دستاویز کے بطور منظور کرنے کی ہدایت

July 10, 2025
برصغیر

سیلاب متاثرہ 6ریاستوں کیلئے1,066.80کروڑروپے کی امدادمنظور مودی حکومت ہرحال میں ریاستوں کے ساتھ کھڑی:امت شاہ

July 10, 2025
برصغیر

شدید بارشوں کے باوجود پانی کا جماؤ کم ہوا: ریکھا

July 10, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی5 ممالک کے دورے کے بعدوطن واپس

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?