Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ضلع گاندربل میں بجلی و پانی کی سہولیات اور سڑک رابطے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 18, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//ڈی ڈی سی چیئرپرسن گاندربل نزہت اِشفاق کی قیادت میں ایک وفد جس میں گاندربل کے پی آر آئی کے نمائندے شامل تھے ، نے سوموار کو راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اِس موقعہ پرکمشنر سیکرٹری دیہی ترقی اور پنچایتی راج مندیپ کور موجود تھیں۔دورانِ میٹنگ وَفد کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ضلع کی ترقی اور لوگوں کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے سڑکوں کے رابطے ، صحت ، بجلی اور پینے کے پانی کی سہولیات ، چھترگل ،گنیوَن، سونہ مرگ کے لئے فائر اینڈ ایمرجنسی سب سٹیشن کی منظوری ،سکولوں کی اَپ گریڈیشن ، ضلع گاندربل میں دیگر ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے ، سیاحتی اِمکانات کو تلاش کرنے اور صحت شعبے کو مضبوط کرنے کی بہتری کے حوالے سے مطالبات اور مسائل پر مشتمل ایک میمورنڈم پیش کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وَفد کے اَرکان کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ جموںوکشمیر یوٹی حکومت عوام کی اُمنگوں اور ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے پُر عزم ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ یوٹی اِنتظامیہ جموںوکشمیر یوٹی کے تمام حصوں اور خطوں کی مجموعی اور مساوی ترقی کے لئے کئی محاذوں پر کام کر رہی ہے۔اُنہوں نے اُنہیں یقین دِلایا کہ اُن کے تمام جائز مطالبات کو جلد اَز جلد ازالے کے لئے متعلقہ محکموں کے ساتھ اُٹھائے جائیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ ڈی ڈی سی چیئرپرسن اور پی آر آئی نمائندوں کو ان کے کردار اور ذمہ داریوں کو آسانی اور مؤثر طریقے سے اَداکرنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کریں۔اِس موقعہ پر سابق قانون ساز اِشفاق جبار، ڈی ڈی سی ممبر سجاد درانی ، چیئرمین بی ڈی سی کنگن شیخ محمد یوسف پاسوال، صدر سرپنچ ایسوسی ایشن ضلع گاندربل نذیر احمد رینہ کے علاوہ پی آر آئی کے دیگر نمائندے بھی موجود تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

! ہندوپاک جنگ ٹل تو گئی لیکن خاصی تباہی کے بعد حق نوائی
کالم
آپریشن سندور | دہشت گردی سے نمٹنےکیلئے مودی کا نظریہ اظہارخیال
کالم
! صحت و صفائی اور ماحولیات
اداریہ
۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال

Related

کشمیر

شکور کیلر شوپیان جنگلاتی علاقہ میں مسلح تصادم|| 3مطلوب ملی ٹینٹ ہلاک

May 13, 2025
کشمیر

لوگ جنگ بندی کے متمنی، ٹی وی اینکر نہیں نقصان کا تخمینہ کل تک مکمل کر لیا جائے گا:وزیر اعلیٰ

May 13, 2025
کشمیر

تعلیمی سرگرمیاں بحال ،بیشتر سکول اور کالج کھل گئے سرحدی علاقوں میںفی الحال بند،18مئی تک کشمیریونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

May 13, 2025
کشمیر

پہلگام حملہ ۔3 ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں، 20لاکھ کا انعام

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?