Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ضلع کٹھوعہ میں منشیات کے استعمال میں تشویشناک اضافہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
کٹھوعہ //ضلع کے بنی علاقہ میں Magic Fix کونشے کے طورپراستعمال کیاجارہاہے جس کے سبب عوام میں خدشات پائے جارہے ہیں۔ زندگی قدرت کاسب سے قیمتی اورنایاب تحفہ ہے اورزمین پر زندگی کاوجود ہی اسے باقی مخلوقات سے جانداروں کوممتازکرتاہے ۔اپنی اوردوسروں کی زندگی کی قدرکرنااوراس کی حفاظت انسانیت کاپہلادرس ہے لیکن آج کاانسان اسی زندگی کوختم کرنے پرتلاہوا ہے ۔دنیاکواجاڑنے کیلئے اس نے ایٹمی ہتھیاربنالئے ، تباہ کن میزائل اورآلات ایجاد کرلئے ۔طرح طرح کے منصوبے اورپروگرام بنالئے ۔دوسروں کی زندگی توایک طرف آج کے دورمیں کچھ انسان اپنے ہاتھوں سے ہی اپنی زندگی کاخاتمہ کرنے میں مصروف ہیں ۔ یہ کون لوگ ہیں؟۔یہ وہی لوگ ہیں جن کوآپ روزانہ اپنی گلی محلوں، بازاروں ،مارکیٹوں ، پارکوں اور مختلف جگہوں پر نشہ کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔نشہ ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کواس کی حواس خمسہ سے بے پروا کردیتاہے ۔دین ودنیاسے بے خبر کردیتاہے ۔ انسانی صحت پر جان لیوااثرات چھوڑتاہے اوررفتہ رفتہ انسان موت کی طرف سرکتاچلاجاتاہے ۔ منشیات تقریباً تمام ممالک کا ہی مسئلہ ہے اوراس کے سدباب کے لئے مختلف ممالک میں سخت قوانین اورسزائیں موجودہیں۔سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں منشیات سمگل کرنے کی سزا موت ہے لیکن اس کے باوجود منشیات کا کاروبار کرنے والا مافیہ پوری دنیا کی طرح ان ممالک میں بھی موجود ہے ۔منشیات ہندوستان جیسے ممالک کے نوجوانوں کی زندگی اور قوم کے مستقبل کے لئے بہت بڑاخطرہ ہے جس کے باعث تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال میں تشویش ناک اضافہ ہورہاہے ۔یہ واقعہ سن کر کوئی بھی والدین کو جیتے جی ماردیتاہیے ۔کٹھوعہ کے کئی بڑے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی بازگشت اب اکثرسنائی دینے لگی ہے جس سے اساتذہ اوروالدین دونوں ہی پریشان ہیں۔اکثروالدین تواس وجہ سے پریشان ہیں کہ کہیں ان کے بچے اس بُری عادت میں مبتلانہ ہوجائیں اوراکثراپنے بچوں کی منشیات کے عادی ہوجانے کی وجہ سے ذہنی تنائوکاشکارہیں۔ ایساہی واقعہ ہے کٹھوعہ ضلع کی تحصیل بنی کاجہاں پر منشیات کے استعمال میں تشویشناک اضافہ ہورہاہے لیکن حکومت میں زہرکے روک تھام میں مفلوج دکھائی دے رہی ہے۔تمام اقسام کی منشیات باآسانی دستیاب ہیں اورانکی فراہمی گھروں تک بآسانی میسرہے ۔ اسی طرح آج کل ایک نیانشے کے عادی نوجوان طلبہ کانشہ کرنے لگے ہیں جوعام دوکانوں پرMagic Fix بن چکے ہیں جوآپ سب اپنا Magic Fix بڑی آسانی سے میسر ہوجاتی ہے ۔ وہیں یہ بات کس حدتک درست ہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال عام ہے ۔ اس بات میں صداقت کاتب علم ہوا جب کشمیرعظمیٰ کارپورٹر زیرتعمیر عمارت گورنمنٹ ڈگری کالج بنی سرتھلی کے پاس پڑی ہوئی وہاں پڑی ہوئی تھیں جن کاMagic Fix پہنچاتو ایسی کئی نوجوان نسل بہت تیزی سے اسکانشہ کررہے ہیں جبکہ ایک لمبے عرصے سے اس منشیات کااستعمال کررہے ہیں۔ اطلاع کے مطابق نمائندہ نے وہاں پر Magic Fix دیکھ کر زیرتعمیرڈگری کالج کے ایک کمرے میں درجنوں کی تعداد میں Magic Fix  کاجائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق Magic Fix پہلے توہلکی سی گرم کی جاتی ہے ، پھراسے تھوڑی سے پگلاکرایک پولی تھین میں بندکرکے پولی تھین میں چھوٹاساسراخ کیاجاتاہے اورسانس کے ذریعے ہوا بھرکراسے سراخ کے ذریعے نشہ کے طورپرلیاجاتاہے ۔بتایاجاتاہے کہ ایک Magic Fix کے نشے کے طورپراستعمال کرنے کے بعدپورے دن اس کانشہ رہتاہے جوکافی نقصان د ہ ہے۔ اس نشے کے عادی نوجوانوں کی تعداد روزافزوں بڑھتی ہی جاری ہے ۔اس کے علاوہ بارہ افراد منشیات کے استعمال کیلئے انجیکشن لگاتے ہیں ۔حکومت نے منشیات کی روکتھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر حساس اقدامات نہ اٹھائے تویہ زہر اس ملک کی نسلیں نگل جائے گا۔ذہنی وجسمانی مفلوج نسلیں اس ملک پر بوجھ ہی نہیں بلکہ اس ملک کیلئے ناسورثابت ہورہی ہیں ۔ منشیات کے خاتمے کیلئے عوام کوبھی اپنا کردار اداکرناہوگا ۔منشیات کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے باقی ملکوں کی طرح بھارتی قوم کو بھی باہمی قوت اوریکجہتی کامظاہرہ کرناہوگا۔ملک میں منشیات کے عادی افراد ہیروئن کااستعمال کیاجانے والانشہ چرس ہے جوتمباکو کے ساتھ استعمال کیاجاتاہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعلیٰ کیساتھ بدسلوکی کے معاملے میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے: نیشنل کانفرنس
تازہ ترین
ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام
برصغیر
تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?