Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ضلع بارہمولہ اور کپوارہ میں ترقیاتی کاموں کی پیش رفت اور موسم سرما کے انتظامات کا جائزہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 9, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 بارہمولہ//ڈویژنل کشمیر بصیر احمد خان نے ڈاک بنگلہ بارہمولہ میں ضلع انتظامیہ بارہمولہ اورکپوارہ کے آفیسران کے ساتھ  میٹنگوں کے دوران اہم شعبوں میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کی پیش رفت اور موسم سرما کے دوران لازمی اشیأ کی دستیابی کے علاوہ دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر ناصر نقاش نے ایک پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعے جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کی پیش رفت اورموسم سرما کے لئے کئے جارہے انتظامات کے بارے میں جانکاری دی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ ضلع بارہمولہ میں ڈسٹرکٹ پلان کے تحت منظورشدہ 231.36کروڑ روپے برائے سال 2016-17ء کے تحت 75.64کروڑ روپے دستیاب رکھے گئے ہیں۔جس میں سے 7دسمبر2016ء تک 44.06کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ تعمیرات عامہ کے شعبے کے تحت 2016-17ء کے دوران 36پُلوں کی تعمیر کے کام کو ہاتھ میں لیا گیا جن پر 10241.14لاکھ روپے کی لاگت آرہی ہے۔ ان میں سے 9پُل مالی سال2016-17ء کے آخر تک مکمل ہوجائیں گے۔انہوں نے اس کام میں مزید سرعت لانے اور کام کو مقررہ وقت میں پایہ تکمیل تک پہنچانے پر زوردیا۔تعلیمی شعبے کی حصولیابیوںکا جائزہ لینے کے دوران میٹنگ میں بتایا گیا کہ حال ہی میں منعقد کئے گئے بورڈ امتحانات میں 98.4طلبأ نے شرکت کی جس پر ہر سو اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔    میٹنگ کے دوران پی ڈی ڈی کے آفیسران کو ہدایات دی گئیں کہ وہ مقامی لوکل نیوز چینلوں کے ذریعے بجلی کی کٹوتی کا پروگرام جاری کریں تاکہ میٹر والے علاقوں اور غیر میٹر والے علاقوں کے لوگوں کو بجلی کے شیڈول کے با رے میں بروقت پتہ چل سکے۔جب کہ بجلی کے ناجائز استعمال پر روک لگانے کے لئے خصوصی چیکنگ سکارڈ اورپولیس کی خدمات حاصل کی جائیں۔ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایات کے تحت عید میلاد کے موقعے پر بجلی کی بلا خلل سپلائی کو یقینی بنایا جاناچاہیے۔آبپاشی اور فلڈ کنٹرول محکمے کی کارکردگی کاجائزہ لینے کے دوران ڈویژنل کمشنر نے سوپور اور بارہمولہ میں ڈریجنگ کے ناتسلی بخش کے کام پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو یہ معاملہ ایجنسیوں کے ساتھ اُٹھانے پر زوردیا۔انہوںنے کہا کہ اس کام کی نگرانی ضلع ترقیاتی کمشنر کو کرنی چاہیے۔صحت عامہ کے محکمے پر التوأ میں رکھے گئے پروجیکٹوں اور سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے بھی احکامات بھی صادر کئے گئے۔ضلع بارہمولہ میںموسم سرما کے لئے کئے جارہے انتظامات کا جائزہ لینے کے دوران بصیر احمد خان نے آفیسروںکو ضلع ہیڈ کوارٹر میں ہی رہنے کی ہدایت دینے کے علاوہ آپسی تال میل بنائے رکھنے اورلوگوں کو لازمی بنیادی سہولیات بہم رکھنے کی ہدایت دی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ ضلع میں برف ہٹانے کی مشینیں پوری طرح تیار ہیں اورانہیں ان کے متعلقہ علاقوںمیں پہنچایا گیا ہے ۔ڈویژنل کمشنر نے ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کو ہدایت دی کہ اس مقصد کے لئے ایک مشترکہ کنٹرول روم قائم کیا جانا چاہیے تاکہ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نپٹا جاسکے۔بعدمیں صوبائی کمشنر نے ضلع انتظامیہ کپوارہ کے آفیسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ا س دوران اے ڈی سی کپوارہ  نے مختلف شعبوں کی مالی اوردیگر حصولیابیوں پر ایک پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعے روشنی ڈالی ۔میٹنگ کے دوران ضلع میں موسم سرما کے لئے کئے جارہے انتظامات خصوصاً سرحدی علاقوں میں لوگوں کی راحت رسانی کے لئے کئے جارہے اقدامات کے بارے میںجانکاری دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?