Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ضلع انتظامیہ کشتواڑ کا سول سوسائٹی کے ساتھ اجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کمشنر انگریز سنگھ رانا کی قیادت میں پی رکے روز یہاں سول سوسائٹی ممبران کا ایک اجلاس منعقد ہوا،جس میں معزز  شہریوں،متعدد مذہبی و سیاسی تنظیموںو متعلقین نے شرکت کی۔ اس دوران سول سوسائٹی نے ضلع انتظامیہ کے سامنے اپنے مسائل پیش کئے ،جن میںامن و قانون ،منشیات کا خاتمہ ،بیرونی لوگوں کی رجسٹریشن،سڑکوں کی بہتری و پانی اور بجلی سپلائی و دیگر ترقیاتی مدعوں کے علاوہ متعدد مشورے پیش کئے ،تاکہ سماج میں امن ،رواداری اور بھائی چارے کویقینی بنایا جا سکے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سول سوسائٹی ضلع میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے مثبت رول نبھانے کیلئے جانی جاتی ہے۔انہوںنے تمام شرکا سے ضلع میں ہر قیمت پر امن  برقرار رکھنے میں ضلع انتظامیہ کا تعاون دینے کی اپیل کی اور ضلع میں ترقیاتی کاموں میں حصہ لینے کو کہا۔انہوں نے یقین دلایا کہ جو کوئی بھی ضلع میں امن میں رخنہ ڈالے گا یا ترقیاتی کاموں میں روکاوٹ ڈالے گا ،کے خلاف سنگین کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس ایس پی کشتواڑ شکتی کے پاٹھک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یقین دلایا کہ اجلاس میں اُٹھائے گئے مدعوں کو فوری طور سے حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ ایسے اجلاس طلاب اور نوجوانوں کے ساتھ باقاعدگی سے منعقد کئے جائیں گے، تاکہ امن و ترقی کا پیغام ضلع کے ہر ایک کونا میں بھیجا جائے ۔اے ڈی سی سی امام دین، اے ڈی سی پون کمار پریہار،اے سی ڈی انیل کمار چنڈیال، ڈی پی او سنیل بھوٹیال، سی اے ایچ او ڈاکٹر سنجے کمار سین، دیگر ضلع افسرں کے علاوہ سول سوسائٹی، معزز شہریوں ،متعدد مذہبی،سیاسی تنظیموں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?