ڈیموکریٹک آزاد پارٹی نے اپنے تنظیمی امورپر تبادلہ خیال کرنے اور ضلعی و بلاک سطحی کمیٹیوں کو تشکیل دینے کیلئے ڈاک بنگلو رام بن میں ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں سابق وزیر غلام محمد سروڑی، سابق وزیر عبدالمجید وانی ، سابق وزیر جگل کشور ، سابق ایم ایل سی شام لال بھگت ،اسلم گونی ،سابق ایم ایل سی ایس نریش گپتا ،پی آر منہاس، رحمتہ اللہ رونیال اور پارٹی کے دیگر کارکنان موجود تھے۔
ویڈیو:نواز رونیال