Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

ضرورت افسانچہ

Mir Ajaz
Last updated: October 9, 2022 12:58 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

رئیس صِدّیقی

عورت ہو، مرد نہیں، اپنی اوقات میں رہا کرو ۔یہ مردوں کا سماج ہے،عورتوں کا نہیں۔ زمانہ چاہے جتنی ترقی کرلے۔ چاہے جتنے سرکاری، غیر سرکاری کمیشن اور این ۔جی ۔او شور مچائیں، سماج ہمیشہ مردوں کا ہی رہتا ہے !
آئے دن اپنے شوہرشمیم کے اس طرح کے طعنے سنتے سنتے عارفہ کا صبر جواب دینے لگا تھا۔
شادی سے پہلے ہی وہ دہلی کے جمنا پار علاقہ میں ایک سرکاری اسکول میں اردو ٹیچر ہو گئی تھی۔لیکن شمیم کے پاس کوئی مستقل نوکری نہیں تھی۔وہ کسی چھوٹے سے اردو اخبار میں سب ایڈیٹر تھا۔تنخواہ بہت کم تھی لیکن عارفہ کی بھی عمر ہو رہی تھی ۔اُس نے سوچا کہ چلو ہم دونوں مل کر گھر چلا لیں گے۔
لیکن شمیم نے کبھی اس کے اِس جذ بہ کا احترام نہ کیا۔ وہ ہمیشہ اس احساس کے ساتھ جیتا
کہ وہ مرد ہے ۔وہ شوہر ہے ۔اُس نے اپنے بڑوں کو ہمیشہ اپنی بیوی کو کم تر سمجھتے دیکھاتھا۔ وہ دلی آکر بھی اپنی ذہنیت نہ بدل سکا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ گھر سے باہر خواتین کو اپنی لچھے دار باتوں سے گرویدہ بنائے رکھتا لیکن گھر میں وہ اپنے اجداد کی طرح ہی شوہر نظر آتا۔ وہ بیوی کو صرف ایک عورت سمجھتا۔
جب بھی وہ کہتا کہ تم عورت ہو ۔۔۔۔۔۔
اسکے جواب میں عارفہ یہ کہنا چاہتی کہ تم کیا جانو ، عورت ہونے کے معنی ! لیکن کبھی بھی وہ یہ کہہ نہ سکی ۔ہمیشہ وہ اپنے رشتہ کی آبرو کی خاطر آنسو پی کر رہ جاتی۔
عارفہ، چائے کا کیا ہوا ؟۔۔۔
شمیم کی آواز میں کسی حاکم شوہرکا لب و لہجہ تھا ۔
میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔خود بنا لو یا باہر جاکر پی لو۔
عارفہ نے سپاٹ سا جواب دیا۔
شمیم کو اپنی عورت سے اس طرح کے جواب کی قطعی توقع نہیںتھی۔
وہ جھنجلاتے ہوے بولا۔
تو پھر شاید کھانا بھی باہر ہی کھانا پڑیگا !
جواب میں عارفہ کی طرف سے خاموشی تھی!
کئی دن تک ، دونوں ایک دوسرے سے منھ پُھلائے رہے۔ دونوں کے درمیان خاموشی حائل رہی ۔گھر میں ہر چیز بے ترتیب اُدھر اِدھر پڑی رہتی، میلے کپڑے، ہر طرف دھول، بدبو، منحوس سا ماحول اور گھر میںاندھیری سی خاموشی نے شمیم کو کسی حد تک توڑ دِیا۔ وہ ایک دن خود ہی بولا۔
تمہاری طبعیت ٹھیک نہیں لگ رہی ہے ۔ آؤ چلو ، ڈاکٹر کو دکھادیں۔
عارفہ نے اس ہمدردی پرایک چُبھتا سا سوال کیا۔
میری فکر ہے یا اپنے آپکی یا اپنے گھر کی ؟
حاضر دماغ ،حاضر جواب، تیز طرار، لفاظ اور چرب زبان شوہر اپنی بیوی کے اس سوال کا
ایماندارانہ جواب آج تک نہ دے سکا !!!

���
موبائل نمبر؛9810141528

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?