Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

صورہ سے پاندچھ ناگہ بل تک طبی سہولیات کا فقدان لاکھوں افراد پر مشتمل علاقوں میں ایک بھی ڈسپنسری نہیں

Mir Ajaz
Last updated: June 4, 2025 11:25 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//صورہ سے پاندچھ ناگہ بل تک لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے ایک بھی ڈسپنسری یا اور کوئی سرکاری طبی ادارہ نہ ہونے کے باعث مریضوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔مقامی خبر رساں ادارے ’سی این آئی‘ کے مطابق صورہ ہسپتال کو چھوڑ کر صورہ ، بژھ پورہ، الٰہی باغ، عمر ہیر، نیو عمر ہیر ، پاندچھ ، 90فٹ اور ناگہ بل تک کئی علاقے آتے ہیں جن کی آبادی لاکھوں لوگوں پر مشتمل ہے تاہم ان علاقوں میں سرکار کی جانب سے ایک بھی ڈسپنری قائم نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامناہے ۔ مقامی لوگوں کے مطابق بژھ پورہ، عمر ہیر اور 90فٹ کے لوگوں کو گاندربل سب ضلع ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ اسی طرح پاندچھ اور دیگر لوگوں کو بھی اسی طرح دیگر علاقوں کا رخ کرنا پڑتا ہے جو ان کیلئے باعث پریشانی ہے ۔ مذکورہ علاقہ جات کے لوگوں نے اس سلسلے میں محکمہ صحت کے خلاف ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف محکمہ لوگوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا دعویٰ کررہا ہے تو دوسری طر ف ان علاقوں کیلئے کوئی بھی طبی ادارہ قائم نہیں کیا گیا ہے ۔ لوگوں کا کہناہے کہ سرکاری سطح پر کوئی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے انہیںپرائیویٹ کلینکوںکا رخ کرنا پڑتا ہے جہاں علاج پر خطیر رقم خرچ ہوتی ہے ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

کشمیر

ائر لائنز کی لوٹ مار ختم شاہراہ کی بندش کا کم اثر پڑے گا:عمر

June 5, 2025
کشمیر

ماحولیات کاعالمی دن پالی تھین یا پلاسٹک پر 2008سے پابندی لیکن عملدر آمد کہیں نہیں

June 5, 2025
کشمیر

وندے بھارت ٹرین ایک تاریخی سنگ میل انڈسٹریز سے نکالے گئے ملازمین کے مطالبات پر غورکیا جائے

June 5, 2025
کشمیر

عید الاضحی کیلئے مناسب انتظامات کی تلقین

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?