Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

صوبہ میں یوم اساتذہ پر متعدد تقاریب کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//5ستمبر کو یوم اساتذہ کے سلسلہ میں پورے صوبہ جموں میں متعدد تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ تعلیمی اداروں میں بھی طلاب نے اپنے اساتذہ کے تئیں عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔مقررین نے ہندوستان کے دوسرے صدر ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو اُن کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں دوسری کوئی بڑی خدمت نہیں ہے سوائے علم کو بانٹنے کے ۔ضلع سانبہ کے تروڑ علاقہ میں منعقدہ ایک تقریب میں خوراک ، شہری رسدات ، امور صارفین و اطلاعات کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے کہا کہ اساتذہ قوم کے معمار کے طور پر اپنا رول نبھاتے ہیں۔دنیا میں سب سے اہم پیشہ ’’ علم کے نور سے سماج کو منور کرنا ‘‘ کہتے ہوئے وزیر نے کہا کہ ہر کامیاب انسان کے پیچھے ایک استاد ہوتا ہے اور یہی ایک پیشہ ہے جو دیگر اہم پیشوں کو جنم دیتا ہے ۔ ایک انسان کی زندگی ایک استاد کے بغیر نامکمل ہے، جو نہ صرف اُسے مروّجہ تعلیم سے آراستہ کرتا ہے بلکہ وہ ایک شخص میں قائدانہ صلاحیتیں ، اعلیٰ کردار اور اعلیٰ اخلاق پیدا کرتا ہے۔اس موقعہ پر "Save Earth, Save Life" کے موضوع پر ایک سمینار کا بھی انعقاد کیا گیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر سانبہ شیتل نندا ، ڈائریکٹر خوراک ، شہری رسدات اور امور صارفین آر اے انقلابی ، اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس ڈاکٹر رویدا سلام ، جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن جموں منیشا سرین ، جوائنٹ کنٹرولر لیگل میٹرولوجی  وی ایس سمبیال ، ڈپٹی کمشنر کنٹرولر لیگل میٹرولوجی منوج پربھاکر ،ریجنل سکول ڈائریکٹر ذی لرن لمٹیڈ امیتا چتروویدی ، منیجنگ ڈائریکٹر سکول پی بی کپور کے علاوہ چیئر پرسن اے کے کپور ، ڈائریکٹر رتیش کپور ، راحل کپور اور ٹرسٹی گلوبل پیس آرگنائزیشن شیخ الطاف حسین بھی اس موقعہ پر موجود تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?