Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

صوبائی کمشنر، آئی جی پی کشمیر کا جامع مسجد سری نگر دورہ| نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت متوقع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 28, 2022 2:27 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
سری نگر// سری نگر کے نوہٹہ علاقے میں واقع وادی کی قدیم ترین اور تاریخی عبادت گاہ جامع مسجد میں گذشتہ تیس ہفتوں کے بعد رواں ہفتے یا اگلے ہفتے نماز جمعہ ادا کی جاسکتی ہے۔
 
بتادیں حکام کی طرف سے اجازت نہ ہونے کی وجہ سے جامع مسجد کے محراب و منبر گذشتہ تیس ہفتوں سے مسلسل خاموش ہیں جس پروادی کی دینی، سماجی و سیاسی جماعتوں نے بار ہا افسوس و برہمی ظاہر کی۔
 
سرکاری ذرائع نے بتایا: ’ہم جامع مسجد سری نگرمیں نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں اور رواں ہفتے یا اگلے ہفتے جامع میں نماز جمعہ کی اجازت دی جا سکتی ہے‘۔
 
دریں اثنا صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولی اور کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے پیر کے روز جامع مسجد کا دورہ کیا اور وہاں نماز جمعہ کی ادئیگی کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا۔
 
اس موقع پر وہاں اوقاف انجمن جامع کے اعلیٰ عہدیداں بھی موجود تھے۔
 
ذرائع کے مطابق مذکورہ افسران نے جامع مسجد کے امام جمعہ اور انجمن اوقاف جامع کے سیکریٹری کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
 
جامع مسجد وادی کی قدیم ترین عبادت گاہ ہے جہاں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لئے نہ صرف مقامی و ملحقہ علاقوں کے لوگ جمع ہوجاتے ہیں بلکہ دور افتادہ دیہات کے لوگوں کی بڑی تعداد بھی اسی جامع میں نماز جمعہ کی ادائیگی کو ترجیح دیتی ہے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا دورہ اُوڑی، گولہ بار ی کے دوران جاں بحق خاتون نرگس بیگم کے اہل خانہ سے ملاقات کی
تازہ ترین
شمالی فوج کے کمانڈر کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
تازہ ترین
سرینگر میں ٹی آر سی کے قریب دلخراش سڑک حادثہ ،دو نوجوان جاں بحق
تازہ ترین
پائن لیبز کے اشتراک سے جے کے بینک نے RuPay کریڈٹ کارڈ متعارف کروا دیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

May 14, 2025
تازہ ترین

سابق سکریٹری دفاع اجے کمار کو یونین پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

اعلیٰ فوجی قیادت نے آپریشن سندور کے بارے میں ماہرین اور سابق فوجیوں کے ساتھ گہرائی سے تبادلہ خیال کیا

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?