Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

صنعت نگر میں نجی ہسپتال کی فارمیسی سیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 17, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
سرینگر// ایک نجی ہسپتال میں مریضہ کو مبینہ طورزائدلمعیاد انجکشن دئے جانے کے خلاف منگل کو بسنت باغ کے لوگوں نے پریس کالونی میں احتجاجی مظاہرے کئے جبکہ محکمہ ڈرگ کنٹرول نے ہسپتال کی فارمیسی سیل کردی ہے اور پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔بسنت باغ سرینگر سے آئے لوگوں نے منگل کوپریس کالونی میں احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ صنعت نگر میں قائم سٹار اسپتال میں ایک مریضہ کو زائدلمعیاد انجکشن دئے گئے ، جس کی وجہ سے مریضہ کی حالت بگڑ گئی ہے۔ مریضہ کے شوہر ہلال احمد نے بتایا ’’ میری اہلیہ شگفتہ کو کمر میں درد کی وجہ سے ہسپتال میںجراحی کے عمل سے گزرنا تھا اور اس کیلئے سنیچر کو اسے اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ ہلال احمد نے بتایا کہ جراحی کے بعد جب شگفتہ کو Powercef  S-1.5دیا جاتا تھا تو اسکے کمر میں کافی درد پیدا ہوتا ۔انہوںنے بتایا’’ شگفتہ کے کمر میں درد پیدا ہوتے ہی ہم اسپتال کے ڈاکٹروں کے پاس شکایت کرتے تھے مگر وہ صرف دلاسہ دلاتے رہے اورسوموار کی شام ہمیں معلوم ہوا کہ اسپتال میں جو اینٹی بائوٹک   Powercef  S-1.5  دئے جانے کی وجہ سے مریضہ کی حالت بگڑ گئی ہے ‘‘۔ ہلال احمد نے بتایا ’  اینٹی بائوٹیک Powercef  S-1.5پر بناوٹ کی تاریخ جون 2015اور ختم ہونے کی تاریخ دسمبر 2016دیکھی گئی‘‘۔ ہلال احمد نے بتایا کہ شگفتہ اور دیگر مریضوں کو دئے جانے والے اینٹی بائوٹیک کا بیچ نمبرWZS5001 ہے اور اسے شگفتہ کی حالت لگاتار بگڑ تی گئی جس کی وجہ سے اس کو صدر اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ہلال احمد نے مذکورہ اسپتال سے اٹھائے گئے اینٹی بائوٹیک انجکشن دکھاتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کس طرح انسانی زندگیوں سے کھلے عام کھلواڑ کیا جاتا ہے ۔ ہلال احمد نے اس سلسلے میں محکمہ ڈرگ اینڈ فوڈ کنٹرول کے پاس بھی شکایت درج کرائی جس کے بعد محکمہ ڈرگ کنٹرول کی ٹیم نے سٹار اسپتال میں موجود زائدلمعیاد ادویات کو ضبط کرکے اسپتال کی فارمیسی کو سیل کردیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اینڈ ڈرگ کنٹرول نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ اسپتال کی فارمیسی سیل کردی گئی ہے اور تحقیقات مکمل ہونے تک اسپتال کی فارمیسی کو بند کردیا گیا ہے اور اسپتال سے کئی ادویات بھی ضبط کئے گئے۔ سٹار اسپتال میں پیش آئے واقعہ اور تیمارداروں کے ساتھ مارپیٹ کے سلسلے میں پولیس نے ایف آئی آر نمبر87/2017 زیر دفعات 354اور323کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس آر او-43 کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ملی ٹینسی کے متاثرین کو روزگار فراہم کیا جائے گا: منوج سنہا
برصغیر
پونچھ: مغل روڈ پر پتھر گرآنے کے دوران دولہا سمیت تین افراد زخمی
پیر پنچال
ہم نے پاکستان میں 9 دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، کوئی نشانہ ضائع نہیں گیا:اجیت ڈوول
برصغیر
خواتین کی خود مختاری کے تئیں مادر مہربان کا رول قابل سراہنا ہے:سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?