Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

صنعت اور تعلیمی شعبے کا تعاون ناگزیر ڈِگری نہیں ، ہنر مندی صنعتوں کی تقدیر تشکیل دے گی:لیفٹیننٹ گورنر

Mir Ajaz
Last updated: July 19, 2024 12:48 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے کہا ہے کہ صنعت اور تعلیمی شعبے کا تعاون ناگزیر ہے کیونکہ تعلیمی، اِختراعات اور مستقبل کے لئے تیار ہنرمند اَفرادی قوت کی پرداختی شعبے میں تکنیکی مہارت کو مضبوط بنانا اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ رنبیر گڑھ سرینگر میں کشمیر کالج آف اِنجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا اِفتتاح کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے صنعتی شعبے میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ چوتھے صنعتی اِنقلاب میں تبدیلی کی رفتار اور پیمانے کے لئے صنعت اور تعلیمی شعبے کے تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔اُنہوں نے اِنجینئرنگ کالجوں میںاِختراعی ثقافت کو فروغ دینے اور صنعتی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے نصاب کو دوبارہ ترتیب دینے پر زور دیا۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ ڈِگری نہیں بلکہ مہارت ہماری صنعتوں کی تقدیر کو تشکیل دے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ مستقبل کی اَفرادی قوت کے پاس اہم مہارتیں ہونی چاہئیں جیسے علمی مہارت، منطقی اِستدلال، تکنیکی مہارت وغیرہ تاکہ مستقبل کے پروف کیریئر کی تعمیر کی جاسکے۔اِس موقعہ پر اُنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں تعلیمی شعبے میںکی گئی اِصلاحات پر روشنی ڈالی تاکہ جموں و کشمیر میں سٹارٹ اَپس، اِختراعات اور اَنٹرپرینیورشپ کو فروغ دیا جاسکے۔لیفٹیننٹ گورنر نے اِنجینئرنگ اور ٹیکنالوجی شعبے میں وسیع مواقع تلاش کرنے کے لئے کچھ قیمتی تجاویز بھی پیش کیں۔اُنہوںنے اِنجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کمپنیوں میں پیشہ ور اَفراد کی مانگ میں اِضافہ ہوا ہے۔ آج، صنعت مخصوص مہارت کے سیٹ کے ساتھ افرادی قوت کی تلاش کر رہی ہے. اُنہوں نے کہا کہ ہماری توجہ موجودہ اور مستقبل کی ملازمت کے عہدوں کے لئے درکار ہنروںکے مطابق صلاحیتوں کی تعمیر پر ہونی چاہیے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

کشمیر

سرینگر سمیت میدانی علاقوں میں جم کر بارشیں، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری مغل روڑ، سنتھن و مرگن ٹاپ سڑکیں ،لیہہ اور گریز شاہرائیں بند

May 31, 2025
کشمیر

فضائی حملوں سے بچنے کی’ شہری دفاعی مشق‘ دیر شام بلیک آوٹ ،تحفظاتی اور ہنگامی انتظامات کی جانچ

May 31, 2025
کشمیر

سندھ طاس آبی معاہدہ دہشت گردی بڑی رکاوٹ

May 31, 2025
کشمیر

کپوارہ میں ضلع کے ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 10,024مکانات تعمیر،1.29لا کھ پانی کے کنکشن فراہم

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?