Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

صنعتی شعبے کے مشکلات کودور کیاجائیگا چیف سیکرٹری کی صدارت میںمختلف امورپرسیرحاصل تبادلہ خیال

Mir Ajaz
Last updated: September 29, 2024 12:44 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں //چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے سول سیکرٹریٹ جموں میںاِنڈسٹریل ایسو سی ایشنوں کی طرف سے اُٹھائے گئے مسائل پر غورو خوض کرنے اور کارروائی کا جائزہ لینے کے لئے سینئر اَفسران کے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں اِنڈسٹریل سیکٹر سے متعلق مختلف امور پرسیر حاصل بحث و تمحیص ہوئی جس میں جی آئی تصدیق کی صلاحیت میں اِضافہ، برآمدی ترقی، ان لینڈ کنٹینر ڈیپو کی ترقی، او ٹی ایس کمیٹیوں کی آپریشنلائزیشن، ٹرن اوور مراعات کی تقسیم، کھڈ کے مسائل اور اِنڈسٹریل سیکٹر کے لئے لیز میں توسیع کی پالیسی شامل ہیں۔میٹنگ میں صنعتی اور تجارتی اِکائیوں کے لئے پاور ایمنسٹی، لکڑی پر مبنی صنعت کے لائسنسنگ کے مسائل، این سی ایس ایس کی توسیع، سنگل وِنڈو کلیئرنس سسٹم، جی ایس ٹی مراعات، صنعتوں کے لئے ایگزٹ پالیسی، اُدھیام رجسٹریشن اور مقامی ایم ایس ایم ایز کے لئے قیمتوں کی خریداری کو ترجیح دینے سمیت دیگر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ میں طویل عرصے سے اطمینان بخش طریقے سے کام کرنے والے صنعتی یونٹوں کے لئے فری ہولڈ رائٹس، کارڈ بورڈ بکس پر جی ایس ٹی، ویئر ہائوس پالیسی، فروٹ منڈیوں میں دستیاب بنیادی ڈھانچے کا جائزہ، اون پروسسنگ یونٹوں کی مدد اور دستکاری یونٹوں اورکاریگروں کو ایم ایس ایم ای کے طور پر رجسٹر کرنے جیسے مسائل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔متعلقہ محکمہ کے افسران نے میٹنگ کو موجودہ صورتحال اور میٹنگ میں اُجاگر کئے گئے مسائل پر کئے گئے اَقدامات اور حقیقی مسائل کو مقررہ مدت میں حل کرنے کے لئے اُٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔چیف سیکرٹری نے میٹنگ میں اُجاگر کئے گئے مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ یہاں کی مجموعی صنعتی ترقی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے تمام ضروری اَقدامات اُٹھائیں۔ اُنہوں نے او ٹی ایس کمیٹیوں کو چلانے کے معاملے پر متعلقہ اَفسران سے کہا کہ وہ آر بی آئی کے رہنما خطوط کے مطابق پالیسی پر نظر ثانی کریں۔ اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو سنگل وِنڈو سسٹم کے کام کو بہتر بنانے اور شکایات کے بروقت ازالے پر توجہ دینے کی بھی ہدایت دی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کامیابی کا سفر | لہسن کاکارو بارنفع بخش ثابت کپوارہ کی خاتون بیروزگار نوجوانوں کیلئے ایک تحریک ثابت

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہائی ڈینسٹی سکیم بحران کا شکار | 60فیصد سیب کے پودے سوکھ گئے یا بیماری لگ چکی ہے

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سنڈے مارکیٹ سے ہزاروں افراد کا روز گار وابستہ

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

زرعی پیداوار کی حفاظت اور معیار اہم محکمہ زراعت کاادویات کے تجزیہ کیلئے لیبارٹری کے قیام پر زور

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?