Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

صنعتوں کوجدید خطوط پر ترقی دینے کی ضرورت | بصیر خان کااننت ناگ دورہ،بنیاد ی ڈھانچے کا معائنہ کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 30, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اننت ناگ//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے ضلع اَننت ناگ کے ویسو ، انچی ڈ وروا اور اننت ناگ میں مختلف صنعتی اسٹیٹس اور سپورٹس گڈس کمپلیکس بجبہاڑہ کا تفصیلی دورہ کیا۔مشیر موصوف نے تمام اِنڈسٹریل اسٹیٹس میں بنیاد ی ڈھانچے کا معائنہ کرکے مختلف یونٹوں کے کا م کاج کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے یونٹ ہولڈروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور بنیادی ڈھانچے اور ان کے لئے دستیاب دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے فیڈریشن آف کامرس اینڈ اِنڈسٹریز کشمیر اور دیگر اِنڈسٹریل ایسو سی ایشنوں کے نمائندوں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیااور ان ایسو سی ایشنوں کے نمائندوں نے یونٹ ہولڈروں کو درپیش مسائل کے بارے میں آگا ہ کیا۔ مشیر موصوف نے ان کی جانب سے پیش کردہ مسائل اور شکایات کو بغور سنا اور ان کے جائز مسائل او رتجاویز پر مناسب غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔مشیر موصوف نے اِنڈسٹریل اسٹیٹس کوجدید خطوط پر ترقی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ ایک جامع ڈیولپمنٹ پلان وضع کریں جس میں تمام سہولیات ، کامن فیسلٹی سینٹر ، میڈیکل سہولیت ، تفریحی سہولیات ، میکڈیمائزیشن اور سٹیٹ کی اندرونی سڑکوں کی خوبصورتی ڈمپنگ یارڈ ، پینے کے پانی کی سہولیت ، نکاسی آب نظام ، سائنسی بنیاد پر کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانا، پارکس ، سٹریٹ لائٹس اور دیگر متعلقہ سہولیات شامل ہوں۔اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ تمام صنعتی ا سٹیٹس میں بنیادی سہولیات کی ترقی کے لئے اراضی کو نشان زد کیا جائے اور ایک منصوبہ مرتب کریں تاکہ اس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔بعد میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے ایس آئی سی او پی بجبہاڑہ کا دورہ کیا او راُنہوں نے وہاںیونٹ ہولڈروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے متعدد مسائل کو بھی اُجاگر کیا اوراُنہوں نے سکیموں کو آسانی سے عملانے کرنے ، یونٹوں میں اضافہ کرنے ، سہولیات کو اَپ گریڈ کرنے وغیرہ کا مطالبہ کیا۔مشیرموصوف تمام مسائل کو بغورسنا اور جائز مسائل کو وقت پر حل کرنے کی یقین دہانی کی۔اِس موقعہ پر ڈائریکٹر اِنڈسٹریز اینڈ کامرس کشمیر ، اے ڈی ڈی سی او رجنرل منیجر ، ڈی آئی سی اننت ناگ ، سپر اِنٹنڈنٹ انجینئر کے پی ڈی سی ایل ،جنرل منیجر سیکاپ بج بہاڑہ اور دیگر اَفسران موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?