سرینگر//سرینگر کے صفا کدل علاقے میں جمعہ کو آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق اس واردات میں صفا کدل چوک میں واقع تین منزلہ مکان کو نقصان پہنچا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account