Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

صفاپورہ میں المناک واقعہ

Last updated: April 12, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

ارشاد احمد
گاندربل // صفاپورہ سمبل سے ملحقہ کوہستان کالونی میں پیر کو ایک المناک واقعہ میں پتھر کی کان کا ایک حصہ گرنے سے 25سالہ مزدور  ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔عینی شاہدین نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ 11بجکر 5منٹ پر پتھر کی کان میں پتھروں کا  ایک بہت بڑا حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں مقامی مزدور 25 سالہ خورشید احمد لہروال  ولد غلام حسن ساکن کوندہ بل مانسبل پتھروں کے نیچے دب کر موقع پر ہی لقمہ اجل بن گیا۔ اس کا ساتھی 50 سالہ غلام نبی لہروال ولد عبدالغفار ساکن کوندہ بل زخمی ہوگیا اور دونوں کو اگرچہ فوری طور پر نزدیکی طبی مرکز منتقل کیا گیا لیکن  ڈاکٹروں نے خورشید احمدکو مردہ قرار دیا۔ دوسرے مزدور کو مزید علاج کیلئے میڈیکل انسٹیچوٹ صورہ منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ چار برسوں میں پتھروں کی کان کنی کے دوران اب تک 5 افرادزندہ دب کر لقمہ اجل بن گئے ہیںجبکہ جموں کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے ہر طرح کی کان کنی پر روک لگا دی گئی ہے۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بونیار کے مزدور کی لنگیٹ میں موت
کشمیر
دفتری نظام کی مکمل ڈیجیٹل تبدیلی | 15 جون ڈیڈ لائن مقرر،سرکاری ای میل بنانے کی تاکید
کشمیر
کھیر بھوانی میلے کی تقریب | پہلا قافلہ تولہ مولہ پہنچ گیا | گاندربل میں انتظامیہ اور لوگوں کا پرتپاک استقبال
کشمیر
بانڈی پورہ میں تجاوزات کاشاخسانہ | 2کوہلوں کا وجود خطرے میں
کشمیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?