گاندربل//گلاب شیخ محلہ صفاپورہ کے جنگلات میں بھیانک آگ میں سینکڑوں درخت خاکستر ہوگئے ہیں۔۔معلوم ہوا ہے کہ آگ تیزی سے پھیل رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بچاو¿ ٹیم آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہے تاہم انہیںاس پر قابو پانے میں مشکلات پیش آرہے ہیں۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account