Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

صرف نان گزیٹیڈملازمین کے ساتھ ناانصافی کیوں؟

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں //آل نیولی اپوائنٹڈ نان گزیٹیڈ ایمپلائزایسوسی ایشن نے حکومت سے سوال کیاہے کہ صرف نان گزیٹیڈ ملازمین کے ساتھ ہی ناانصافی کیوں کی جارہی ہے۔ یہاں جمعرات کونومنتخبہ ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی ،جس میں سرکار کی نئی ریکروٹمینٹ پالیسی (ایس آر او 202)کی مخالفت کی۔ان ملازموں نے کہا کہ ہر ایک نو منتخبہ ملزام کو تعیناتی پر کم سے کم تنخواہ سکیل اور گریڈ تنخواہ دی جائے گی ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان ملازموں نے کہا کہ نو منتخبہ ملازمین کو کوئی بھی سالانہ انکریمینٹ ،مہنگائی بھتہ، ہائوس رینٹ، سی سی اے و دیگر مراعات نہیں دئے جائیں گے اور ان مالزمیں کو پانچ سال تک کنسالڈیٹڈ  تصور کیا جائے گا جس کے بعد اننکو باقاعدہ بنایا جائے گااور انکے حق میں تنخواہ واگُذار کی جائیگی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ سراسر ریسات کے بیروز گار نوجوانون کے ساتھ نا انصافی ہے۔انہون نے کہا کہ جہاں پر یہ نو منتخبہ ملازمین ہر کوئی کام کریں گے جو کہ باقاعدہ ملازم انجام دیتے ہیں لیکن ان کے ساتھ تنخواہ میں تفاوت کرنا کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے۔ انہون نے کہا کہ یہ عدالت اعظمیٰ کے ’’یکسان کام کے لئے یکسان تنخواہ‘‘ کے ہدایات کی خلاف ورزی ہے۔ان ملازمین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنا ریاست کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی ہے ۔اور پوچھا ہے کہ کیسے ایک ایسا ملازم اپنے کنبہ کا گذارہ کر سکے گا۔انم لازمین نے سرکار سے ایس آر او202 کو فوری طور ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ ریسات کے نوجوانوں کے ساتھ انصاف ہو۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

درہال ۔ڈرہ سگرواٹ سڑک کانکاسی آب نظام کسانوںکیلئے دردِ سر
پیر پنچال
راجوری پولیس نے مویشی سمگلنگ کی کوششیں ناکام بنائیں چنگس اور کالا کوٹ میں تین مقدمات درج، دو گاڑیاں ضبط، ایک گرفتار
پیر پنچال
ڈی جی پی نے بڈھا امرناتھ مندر منڈی میں حاضری دی
پیر پنچال
ریاسی انتظامیہ نے بڈھا امرناتھ یاتراکے انتظامات کو حتمی شکل دی یاترا کی پرامن، محفوظ اور باوقار تکمیل کیلئے تمام محکمہ جات کو مشترکہ کوششوں کی ہدایت
کشمیر

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

ٹاٹا موبائل اور ایمبولینس متصادم، تین افراد زخمی

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?