سرینگر//سرینگر پولیس نے صدر اسپتال کے احاطے میں ایک نقب زن کو گرفتار کر کے چوری کی گئے 3موبائل فون بر آمدکئے ۔ پولیس اسٹیشن کرن نگر سے وابستہ پولیس ارٹی نے صدر اسپتال کے احاطے میں ایک نقب زن شوکت احمد جوگی ساکن بمنہ کالونی سرینگرکو گرفتار کر کے چرائے گئے تین موبائل فون ( لاوہ ،ایم ائی ،نوکیہ ) بر آمدکئے ۔پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔