Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

صدر جمہوریہ ہند کا انتخاب

Last updated: June 19, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
سرینگر// نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ صدرِ جمہوریہ ہند کے عہدے کیلئے اپوزیشن کے ممکنہ مشترکہ اُمیدوار کے طور پر ممتا بینرجی نے میرا نام تجویز کیاہے۔انہوں نے کہا کہ ممتا بینر جی کی طرف سے میرا نام تجویز کرنے کے بعد، مجھے اپوزیشن لیڈروں کی طرف سے کئی فون کالز موصول ہوئے ہیں جن میں میری امیدواری کی حمایت کی پیشکش کی گئی ہے۔میں نے اس غیر متوقع پیش رفت پر اپنے خاندان اور سینئر ساتھیوں کے ساتھ بات کرنے کے لئے کچھ دن لئے ہیں۔بقول ڈاکٹر فاروق’’جو حمایت مجھے حاصل ہوئی ہے میں اس سے بہت ہی زیادہ متاثر ہوا ہوں ،مجھے ملک کے اعلیٰ ترین عہدے کے قابل سمجھنا میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے، میں سمجھتا ہوں کہ جموں و کشمیر ایک نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور یہاں اس غیر یقینی صورتحال سے نجات حاصل کرنے میں میری کوششوں کی ضرورت ہے، میرے سامنے ابھی بہت ہی سرگرم سیاست ہے اور میں جموں و کشمیر اور ملک کی خدمت میں مثبت حصہ ادا کرنے کا منتظر ہوں،اس لئے میں احترام کے ساتھ اپنا نام ممکنہ اُمیدواروں سے واپس لینا چاہوں گا اور میں مشترکہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کی حمایت کا منتظر ہوں‘‘۔ڈاکٹر فاروق کے مطابق’’میں میرا نام تجویز کرنے کے لئے ممتا بینر جی کا بہت مشکور ہوں، میں ان تمام سینئر رہنماؤں کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اپنی حمایت کی پیشکش کی ہے‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?