Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

صدر جمہوریہ نے نشے کی لعنت اور اس کے ناجائز کاروبار کی روک تھام کے شعبے میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 26, 2018 8:49 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے منشیات کی لت اور اس کے ناجائز کاروبار کے خلاف عالمی دن کے موقع پر آج نئی دہلی میں شراب اور منشیات کی لت کی روک تھام کے شعبے میں غیرمعمولی خدمات کے لئے قومی ایوارڈز پیش کئے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ نشے اور شراب کی لت کی وجہ سے فرد، کنبہ اور معاشرہ پر منفی اثر پڑتا ہے جس سے صحت ، ثقافت اور ترقی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ نشے کی لعنت غربت کو فروغ دیتی ہے اور ہمارے قومی سلامتی کے لئے بھی ایک چیلنج پیدا ہوتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ہماری ترقی اور عوام کے فلاح وبہبود کے مقاصد بری طرح متاثر ہوتے ہے۔ صدرجمہوریہ نے کہا کہ میا نمار، لاوس ، تھائی لینڈ کے گولڈن ٹرائی ابنگل اور ایران، افغانستان اور پاکستان کے گولڈن کریسنٹ کے درمیان ہمارے جغرافیائی وقوع نے منشیات کی لعنت اور منشیات کے ناجائز کاروبار نے مسئلے کو اور زیادہ پیچیدہ بنادیا ہے۔ سرحدی علاقوں میں منشیات کے غیرقانون کاروبار میں اضافہ دہشت گردی اور سیاسی بے چینی کے مسائل کے ساتھ بھی جڑا ہوا ہے۔ اس سے پنجاب اور منی پور جیسی سرحدی ریاستوں میں زیادہ نگرانی کی ضرورت ہے۔ صدرجمہوریہ نے کہا کہ غیرقانونی منشیات کا غلط استعمال خصوصاً نوجوان نسل اور اسکول جانے والے بچوں کی صحت کے  لئے چیلنجز پیدا کررہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ منشیات کی لت کے مسئلے سے صرف اس صورت میں نمٹا جاسکتا ہے۔ بشرطیکہ ہم اس کے خلاف بیداری پیدا کریں اور سرکاری کوششوں کی حمایت کریں اور اس کی روک تھام کے لئے اقدامات کریں۔  انہو ں نے کہا کہ نشے کے عادی لوگوں کے لئے ہمدردی دکھائے جانے کی ضرورت ہے انہوں نے اس بات پر خوشی کااظہار کیا کہ سماجی انصاف کی وزارت نے اس سمت میں ضروری اقدامات کئے ہیں۔اس موقع پر جن شخصیتوں نے شرکت کی ان میں سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر جناب تھاور چند گہلوت ،سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزراء مملکت  جناب رام داس انتھوال اور جناب کرشن پال گرجر اور وجے سامپلا موجود تھے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?