نئی دہلی// شملا کے دورہ پر گئیں سابق کانگریس صدر سونیا گاندھی کی صحت بگڑنے کی وجہ سے آج دہلی لایا گیا۔ذرائع کے مطابق مسز گاندھی کو کل دیر رات بے چینی اور سانس لینے میں دقت کی وجہ سے شملا سے چنڈی گڑھ لایا گیا اور وہاں پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیویٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر میں داخل کرایا گیا۔یو این آئی