Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

صحافت سکیم ، جموں پریس کلب میں تقریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//جے کے بنک چیئرمین و سی ای او پرویز احمد کے اعزاز میں کل پریس کلب آف جموں کی طرف سے پریس کلب جموں میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔چیئرمین نے اس موقعے پر ’’جے کے بنک صحافت سکیم‘‘ برائے صحافی اور میڈیا اداروں میں کام کررہے دیگر ملازمین رائج کی۔تقریب میں بنک ایگزیکٹیو پریذیڈنٹ وہگیس چندر ،ایس ایس سہگل ،پریذیڈنٹ پریس کلب اشونی کمار،وائس پریذیڈنٹ پی سی جے ابھیمانیو شرما،سیکریٹری فائنانس پی سی جے دنیش منہوترااور دیگر سینئر بنک منتظمین ،سینئر صحافی اور مختلف اخبارات ،چینلوں اور دیگر میڈیا اداروںکے ساتھ وابستہ دیگر ملازمین بھی موجود تھے ۔ پرویز احمد نے صحافیوں کی جانب سے صحافتی اداروں کی اعتباریت کو مشکل حالات میں بھی برقرار رکھنے پر سراہنا کی ۔انہوں نے اس موقعے پر کئی اعلانات کئے جن میں صحافت سکیم کے لئے شرح سود میں30بیسس پوائنٹس کی کمی ،کلب کے صحافیوں کی بہبود ی فنڈ میں5لاکھ روپے جمع کرنا اور کلب میں آنجہانی اشوک سودھی کی یاد میں قائم پریس کانفرنس ہال کی دیکھ ریکھ کی ذمہ داری اٹھانا شامل ہیں ۔چیئرمین نے پریس کلب جموں میں اے ٹی ایم اور نقڈ جمع مشین (سی ڈی ایم ) کی تنصیب کا بھی اعلان کیا ۔چیئرمین نے کہاکہ ’’میڈیا کمیونٹی کے اصرار پر ہم نے اس سکیم کی شرح سود میں 30بیسس پوائنٹس کی تخفیف کا فیصلہ کیا ہے جو کہ اب 11.90فیصد ہوگی‘‘۔چیئرمین نے کہاکہ اس پروڈکٹ کو رائج کرنا دراصل اس بات کی تصدیق ہے کہ میڈیا ایک قابل استطاعت معیشی سیکٹر ہے جس کی نمائندگی بہت ہی باصلاحیت اور محنتی لوگ کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ چند ایک کا نام یہاں لینا مناسب ہوگا مثلاشام کول،وید بھسین ،کمال رومترا ،ایم ایل کاک،او این کول،اشوک ہنڈو ،اشونی کمار اور اشوک سود، جنہوں نے صحافت کے میدان میں قابل قدر کام انجام دیا ہے۔چیئرمین نے میڈیا برادری کی جانب سے جے کے بنک کی مشکل حالات میں تعاون کرنے پر بھی شکریہ ادا کیا اور اسکے ڈیلوری سسٹم کو مزید فعال بنانے کیلئے لوگوں کا فیڈبیک پیش کیا ۔انہوں نے صحافیوں نے اسی طرح بنک کے سفر میں ساتھ ساتھ چلنے اور اپنا تعاون جاری رکھنے کی تلقین کی ۔اس سے قبل اپنے استقبالیہ خطبے میں پریذیڈنٹ پریس کلب جموں اشونی کمار نے شرکاء تقریب کو ریاست کے واحد پریس کلب کے بارے میں بتایا ۔انہوں نے کہاکہ جموں پریس کلب شمالی بھارت میں سب سے قدیم اور ذاتی انحصار والا پریس کلب ہے ۔چند افراد کے ذریعے شروع کیا گیا یہ کلب اب 800ایسوسی ایٹ و کارپوریٹ ممبران سے وابستہ ہے۔کلب کی جانب سے ممبران کوضرورت کے وقت50ہزار روپے اور خدا نخواستہ موت کی صورت میں ایک لاکھ روپے فورا دیا جاتا ہے ۔انہوں نے بنک کے رول کی سراہنا جو اس نے سماج کے مختلف شعبوں سے وابستہ طبقوں کیلئے وقتا فوقتا ادا کیا ہے۔وائس پریذیڈنٹ راکیش گندوترا نے اس سکیم کے بارے میں تفصیلا ت پیش کیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مشن یووا سکیم کپوارہ اور بارہمولہ میں125کیس منظور

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر فعال جن دھن کھاتے بینکوں کو بند کرنے کی ہدایت نہیں دی : وزارت خزانہ

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے ’کولیب انجن’ مہم شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?