Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
طب تحقیق اور سائنس

صبح سویرے گرم پانی پینے کے فوائد طب و تحقیق

Towseef
Last updated: July 17, 2023 5:01 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ ہیلتھ ڈیسک

اکثر لوگوں کا ماننا ہے صبح سویرے نیم گرم پانی پینے سے جسم ہائیڈریٹ رہتا ہے اور تناؤ میں کمی آتی ہے۔کچھ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ٹھنڈا پانی پینے کے مقابلے میں گرم پانی پینے سے ہاضمے کو بہتر بنانے یہاں ذہنی سکون بھی حاصل ہوتا ہے۔گرم پانی کے زیادہ تر فوائد جو آپ سنتے ہیں وہ حقائق پر مبنی نہیں ہیں کیونکہ اس حوالے سے بہت کم سائنسی تحقیق کی گئی ہیں۔ہیلتھ لائن کی رپورٹ کے مطابق صبح سویرے گرم پانی پینے کے فوائد کے کچھ حقائق درج ذیل ہیں۔
گلے کی خراش کے مسائل میں کمی:۔جن افراد کو سینوس یا گلے کی خراش کا مسئلہ ہے ان کے لیے گرم پانی انتہائی مفید ہے۔2008 کی ایک تحقیق کے مطابق گرم مشروبات پینے سے ناک بہنے کے مسائل، کھانسی، گلے کی خراش، تھکاوٹ جیسے مسائل سے فوری آرام ملتا ہے۔
ہاضمے میں مدد:۔پانی پینے سے نظام انہضام بہتر رہتا ہے، چونکہ پانی آپ کے معدے اور آنتوں میں گزرتا ہے، جسم سے فضلہ کو بہتر طور پر ختم کرنے میں مدد ملتی ہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ گرم پانی پینا نظام ہاضمہ کو فعال کرنے کے لیے خاص طور پر مؤثر ہے۔البتہ اس فائدے کو ثابت کرنے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے، حالانکہ 2016 کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گرم پانی آنتوں پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔اس دوران اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ گرم پانی پینے سے آپ کے ہاضمے میں مدد ملتی ہے، تو اسے علاج کے طور پر استعمال کرنے میں حرج نہیں ہے۔

اعصابی نظام کے کام کو بہتر بنانے میں مدد:۔مناسب مقدار میں پانی نہ پینا اعصابی نظام کے کام کرنے پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں آپ کے موڈ اور ذہنی کام بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔2019 کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پانی پینے سے اعصابی نظام کے ساتھ ساتھ موڈ بھی بہتر ہو سکتا ہے۔اس تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ پانی پینے سے ان سرگرمیوں کے دوران دماغ زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے جن میں زیادہ سوچنا ہوتا ہے۔
قبض کو دور کرنے میں مدد:۔پانی کی کمی قبض کی ایک عام وجہ ہے، بہت سے معاملات میں پانی پینا قبض کو دور کرنے اور روکنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔گرم پانی باقاعدگی سے پینے سے آنتیں بہتر طریقے سے کام کرتی ہیں۔
ہائیڈریٹ رہنے میں مدد:۔اگرچہ کچھ شواہد سے پتا چلتا ہے کہ ٹھنڈا پانی ری ہائیڈریشن کے لیے بہترین ہے، کسی بھی درجہ حرارت پر پانی پینا آپ کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن کا کہنا ہے کہ خواتین روزانہ تقریباً 78 اونس (2.3 لیٹر) پانی پیتی ہیں اور مرد روزانہ تقریباً 112 اونس (3.3 لیٹر) پانی پیتے ہیں۔حاملہ خواتین کو گرمی میں زیادہ سے زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔دن کی شروعات گرم پانی کے ساتھ کرنے کی کوشش کریں، آپ کے جسم کو بنیادی طور پر ہر ضروری کام کو انجام دینے کے لیے پانی کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے کوشش کریں کہ پانی مناسب مقدار میں پیئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صفاپورہ میں خاتون کے مبینہ قتل پر احتجاجی مظاہرہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائد از 6 ہزار یاتریوں کا تیرہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری
برصغیر
ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج
برصغیر

Related

طب تحقیق اور سائنسکالم

بغیر ِڈرائیور کار اور ڈرون کےلیے مکھیوں پر انٹینا نصب | کرتب دکھانے والادنیا کا پہلا انسان بردار ڈرون ایجاد رفتار ِ ٹیکنالوجی

July 13, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

انفلوئنزا کی روک تھام صحت عامہ کے لئے ایک چیلنج | فلو ایک انتہائی منتقل ہونے والا وائرل انفیکشن ہے ِ صحت و طب

July 13, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

تمباکو نوشی ،پھیپھڑوںکے سرطان کی اہم وجہ! | سرطان کا ابتدائی عمل خاموشی سے پنپ جاتا ہے غور طلب

July 13, 2025
طب تحقیق اور سائنسمضامین

زندگی گزارنے کا فن ( سائنس آف لیونگ) — | کشمیر کے تعلیمی نظام میں ایک نئی جہت کی ضرورت فکرو فہم

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?