گاندربل//شیوراتری کے پیش نظر کھیر بوانی تولہ مولہ میں خشک میوہ جات کا ایک سٹال لگایا گیاہے ۔ضلع گاندربل میںمحکمہ ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکٹنگ کے زیر اہتمام شیوراتری کے پیش نظرکھیر بوانی مندر تولہ مولہ میں اخروٹ،بادام اور دیگر خشک میوہ کا سٹال لگایا گیا۔اس موقع پر کئی کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں نے بھی بڑھ چڑھ کر خریداری کی ۔